الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
(۳) هر طرِیق قصر کی دو مثالیں بیان کریں، جن میں پہلی مثال میں مقصور علیہ صفت ہو، اور دوسری میں موصوف ہو۔ (۴) قصرِ موصوف علی صفۃ کی دو مثالیں لائیں، اسطرح کہ پہلی مثال میں طرِیق قصر عطف بذریعہ بل ہو، اور دوسری مثال میں عطف بذریعہ لکن ہو۔حل تمرین - ۹ جواب نمبر (۱) (۱) إِنَّمَا یَتَذَکَّرُ أُوْلُو الْأَلْبَابِ ـــــــــــــ عقل والے ہی نصیحت حاصل کرتے ہیں۔ (حقیقی) (۲) إِنَّمَا حَرَّمَ اللّٰہهُ الْغِیْبَةَۃ ـــــــــــــ اللہ تعالی نے غیبت کو حرام کیا ہے۔ (اضافی)جواب نمبر (۲) (۱) مَا افْتَرَیْنَا فِی مَدْحِہهِ بَلْ وَصَفْنَا بَعْضَ أَخْلَاقِہهِ وَذٰلِكَ یَکْفِی (اضافی) ہم نے اسکی تعریف کو گڑھا نہیں ہے بلکہ اسکے بعض اخلاق بیان کئے اور یہ کافی ہے۔ (۲) مَا الدَّهْھرُ عِنْدَكَ إِلَّارَوْضَةٌۃ أُنْفٌ یَامَنْ شَمَائِلُہهُ فِی دَهْرِهِ زَهْھرٌ (اضافی) ترجمه: زمانه نهیں هے تیرے نزدیك مگر ایك تروتازه باغ ، اے وه شخص جس كے اخلاق زمانے میں پھول وكلیاں هیں۔جواب نمبر (۳) (۱) لَایَعْلَمُ الْغَیْبَ إِلَّا اللّٰہهُ ــــــــــــ (صفت علی موصوف) (نفی واستثناء)غیب کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ (۲) إِنْ أَنْتَ إِلَّا وَفِیٌّ ـــــــــــــ (صفت علی موصوف) (نفی واستثناء)تو وفادار ہی ہے۔ ٭٭٭ (۱) إِنَّمَا یَفُوْزُ المُجِدُّ ــــــــــــ ( صفت علی موصوف) ( إِنَّمَا ) محنتی ہی کامیاب ہوتا ہے۔ (۲) إِنَّمَا الْجَوُّ مُعْتَدِلٌ ــــــــــــ (موصوف علی صفت) ( إِنَّمَا ) فضا معتدل ہی ہے۔ ٭٭٭