الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
التمرین - ۴ خالی جگہوں کو ایسے مفعول بہ سے پر کریں، جو مجازی معنی میں مستعمل ہو، پھر علاقہ اور قرینہ کی تشریح کریں۔ مفعول بہ کو رکھنے کے بعد پورا جملہ علاقہ علاقہ کی تشریح قرینہ أَحْیَا مُحَمَّدَ عَلِيُّ الصَّنَاعَةَ مشابہت صناعت کو انسان سے تشبیہ دی ہے، اس لئے کہ ان میں سے ہر ایک کا اچھا اور نافع اثر ہے لفظیہ ہے، اور وہ ’’أَحیا‘‘ ہے نَثَرَ الْخَطِیْبُ الدُّرَرَ مشابہت کلمات کو دررسے تشبیہ حسن میں دی گئی ہے لفظیہ ہے، اور وہ (خطیب) ہے زَرَعَ الْمُحْسِنُ الْمَعْرُوْفَ مشابہت معروف کو نبات سے تشبیہ انتاج کے اعتبار سے دی گئی ہے لفظیہ ہے، اور وہ (زرع) ہے قَوَّمَ الْمُعَلِّمُ أَخْلَاقَ التَّلَامِیْذِ مشابہت اخلاق کو نیزوں سے تشبیہ دی گئی ہے، کیونکہ ہر ایک تہذیب کو قبول کرتا ہے لفظیہ ہے، اور وہ (قوم) ہے قَتَلَ الْکَسْلَانُ الْوَقْتَ مشابہت وقت کو حیوان سے تشبیہ دی گئی، کیونکہ دونوں میں سے ہر ایک کبھی نافع اور کبھی نقصان دہ ہوتا ہے لفظیہ ہے اور وہ (قتل) ہے حَارَبَتْ أَوْرُبَّا الْجَھهْلَ مشابہت جہل کو دشمن سے تشبیہ دی کیونکہ دونوں میں جامع ضرر ونقصان ہے لفظیہ ہے اور وہ (حاربت) ہےالتمرین - ۵ کسی جملہ میں کلمہ اُذُنٌ کو اس طرح ترتیب دیں کہ وہ ایسے شخص پر دلالت کرے جو چغلیاں سننے کی خواہش رکھتا ہو، اور دوسرے جملہ میں لفظ ’’یمین‘‘ کو اس طرح رکھیں جو قوت پر دلالت کرے، پھر علاقہ بیان کریں۔ (۱) لَاتَکُنْ اُذُنًا تُصْغِی إِلٰی کُلِّ وَاشٍ ـــــــــــ تو کان مت بن جو مائل ہوئے ہر چغل خور کی طرف ـــــــــــ یہاں