الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
(ب) جملہ جملہ کی نوعیت مسند الیہ مسند لَیْسَ الْکَرِیْمُ الی آٓخره خبریہ لیس کا اسم ’’ الکریم‘‘ لیس کی خبر’’ الذی یعطی‘‘ بَلِ الْکَرِیْمُ الَّذِیْ إِلٰی آٓخِرِهِ خبریہ مبتدا ’’الکریم‘‘ خبر’’الذی یعطی‘‘ وَلَایَسْتَثِیْبُ بِبَذْلِ الْعُرْفِ مَحْمَدَۃةً خبریہ ’’یستثیب‘‘میں ضمیر مستتر فعل’’ یستثیب ‘‘ وَلَایَمُنُّ الی آٓخره خبریہ ’’ولایمن‘‘میں ضمیر مستتر فعل ’’ لایمن‘‘التمرین - ۳ آنے والے دونوں اشعار کو فصیح انداز میں نثر کریں، اور نثر میں جملہ خبریہ وانشائیہ کی تعیین کریں۔ تم صرف شریف لوگوں پر احسان کرو، اس لئے کہ یہ لوگ احسان کا بدلہ دیتے ہیں اس شخص کو جو احسان کرنے والا ہو۔ جو شخص کمینوں پر احسان کرتا ہے تو تم اس کو احسان کے بعد ہی پشیمان وافسوس کرتا ہوا پاؤگے۔حل تمرین - ۳ نثر :- لَاتُحْسِنْ إِلَی غَیْرِ الْکِرَامِ فَإِنَّھهُمْ یَحْفَظُوْنَ الْجَمِیْلَ وَیُجَازُوْنَ عَلَیْہهِ الْإِحْسَانَ، أَمَّا اللِّئَامُ فَإِنَّھهُمْ یُقَابِلُوْنَ الْحَسَنَةَ بِالسَّیِّئَةِ، وَلِذٰلِكَ لَایُحْسِنُ إِلَیْھهِمْ إِنْسَانٌ إِلَّاعَادَ أَسِفًانَادِمًا ــــــــــــــ ترجمہ:- شریفوں کے علاوہ پر احسان نہ کرو، اس لئے کہ یہ لوگ احسان کو محفوظ رکھتے ہیں، اور اس کا اچھا بدلہ دیتے ہیں اور کمینے اچھائی کا برائی سے مقابلہ کرتے ہیں، اسی لئے ان پر احسان کرنے والا پشیمان ونادم لوٹتا ہے۔جملون کی تعیین جملہ جملہ کی نوعیت جملہ جملہ کی نوعیت لَاتُحْسِنْ إِلٰی غَیْرِ الْکِرَامِ انشائیہ أَمَّا الِّلئَامِ فَإِنَّھهُمْ یُقَابِلُوْنَ الْحَسَنةَۃَ بِالسَّیِّئَةِ خبریہ فَإِنَّھهُمْ یَحْفَظُوْنَ الْجَمِیْلَ وَیُجَازُوْنَ عَلَیْہهِ الْإِحْسَانَ خبریہ وَلِذٰلِكَ لَایُحْسِنُ إِلَیْھهِمْ إِنْسَانٌ إِلَّاعَادَ أَسِفًانَادِمًا خبریہ