الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
وفد تیری طرف متوجہ کرے، اور تیری بیماری کو گناہ مٹانے کا ذریعہ اور تیرے اجر میں اضافہ کا سبب بنائے۔ (۲) حضرت علی کی طرف منسوب هونے والا کلام سمجھیں، پھر اسکو تحلیل کرکے دوسرے انداز سے بنائیں جس میں سجع کی رعایت ہو۔ ہر صبح وشام اللہ سے ڈرو، اور دھوکے باز دنیا سے اپنے اوپر خوف کرو، اور کسی حال میں دنیا سے مامون نہ ہو، خوب سمجھ لو اگر تم مصیبت وکراهت کے ڈر سے اپنے نفس کو بہت ساری خواہشات ومرغوبات سے نہیں روکو گے تو خواہشات تمہیں بہت سارے نقصان میں ڈال دیں گی۔حل تمرین - ۲ جواب نمبر (۱) (۱) یہاں سجع کا حسن وجمال اسکے فقروں کا متساوی ہونا اور تکلف سے دور ہونا اور اسکا بے فائدہ تکرار سے خالی ہونا ہے، اور یہ قوی اسلوب وانداز اور سلیس تعبیر کے ساتھ بھی ہے۔ (۲) أَدْعُو اللّٰہهَ تَعَالٰی أَنْ یَأْذَنَ لَكَ فِي السَّلَامَةِ مِنْ عِلَّتِكَ، وَأَنْ یُھهَیِّیَٔ لَكَ الدَّوَاءَ الَّذِي یَحْسِمُ الدَّاء،َ وَأَرْجُوْهُ أَنْ یَھهَبَ لَكَ الصِّحَّةَ وَالْعَافِیَةَ، وَأَنْ یَجْعَلَ فِیْمَا تُقَاسِیْہهِ مِنَ الْآٓلَامِ تَکْفِیْرًا لِلذُّنُوْبِ وَالْآٓثَامِ وَتَکْثِیْرًا لِلْأَجْرِ وَالثَّوَابِ وَالسَّلَامِ ترجمہ:- اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ تجھے تیری بیماری سے سلامتی عطا کرے، اور تیرے لئے ایسی دواء مہیا کرے جو بیماری کو ختم کردے، اور میں اللہ سے امید کرتا ہوں کہ تجھے صحت وعافیت عطا کرے، اور یہ کہ اللہ تعالی ان تکلیفوں کو جو تو جھیل رہا ہے ــــــــــــــ گناہوں اور خطاؤں کا کفارہ اور اجر وثواب اور سلامتی کی زیادتی کا سبب بنائے۔جواب نمبر (۲) اِتَّقِ اللّٰہهَ فِي الْعَشِیَّةِ وَالْبُکُوْرِ، وَخِفْ عَلٰی نَفْسِكَ الدُّنْیَا الْغَرُوْرَ، وَلَا تَنْخَدِعُ مِنْهَھا بِحَالٍ فَإِنَّ مَصِیْرَهَا لِلزَّوَالِ، وَاجْتَنِبْ کَثِیْرًا مِمَّا فِیْہهِ هَھوَاكَ، إِذَا کَانَ فِیْہهِ أَذَاكَ، وَاعْلَمْ أَنَّكَ إِنْ لَمْ تَفْعَلْ، رَمَتْ بِكَ الْأَهْوَاءُ فِي أَحْضَانِ الْبُؤْسِ وَالشَّقَاءِ ترجمہ:- صبح وشام اللہ سے ڈرو، اور دھوکہ باز دنیا سے اپنے اوپر خوف کرو، اور دنیا سے کسی حال میں دھوکا نہ