الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
الاجابہ (نمونے کا حل) نمبر جملہ خبر کی قسم ادوات تاکید ۱ إِنِّی رَأَیْتُ طلبی انّ فَتَرَکْتُ مَاأَهْوٰی ابتدائی ادات تاکید سے خالی ہے ۲ عَلی قَدْرِ أَهْلِ الْعَزْمِ الخ ابتدائی ؍؍ وَتَأْتِی عَلٰی قَدْرِ الْکِرَامِ الخ ابتدائی ؍؍ وَتَکْبُرُ فِی عَیْنِ الصَّغِیْرِ الخ ابتدائی ؍؍ وَتَصْغُرُ فِی عَیْنِ الْعَظِیْمِ الخ ابتدائی ؍؍ ۳ وَإِنِّی لَحُلْوٌ تَعْتَرِیْنِی مُرَارَۃةٌ انکاری ان ولام وَإِنِّی لَتَرَاكٌ انکاری ان ولام ۴ إِنَّا لَفِی زَمَنٍ الخ انکاری ان ولام فَلَا یُعَابُ الخ ابتدائی ادات تاکید سے خالی ہے ۵ وَلَقَدْ عَلِمْتُ انکاری قسم وقد إِنَّ الْمَنَایَا لَاتَطِیْشُ سِھهَامُھهَا طلبی اِنّ ۶ وَلَسْتُ بِمُسْتَبْقٍ الخ طلبی بازائدہ ۷ قَدْ یَبْلُغُ الرَّجُلُ الْجَبَانُ الخ طلبی قدالتمرین - ۱ آنے والی مثالوں میں خبر کی قسمیں بیان کریں، اور حروف تاکید کی تعیین کریں۔ (۱) نہج البلاغہ میں مذکور ہے، زمانہ جسموں کو پرانا کردیتا ہے، امیدوں کو نیا کرتا ہے، موت کو قریب کرتا ہے، آرزو کو دور کرتا ہے، جو شخص اس میں کامیاب ہوجاتا ہے وہ بھی مشقت اٹھاتا ہے، اور جس سے وہ فوت ہوجائے وہ بھی پریشان رہتا ہے۔ (۲) ارجانی نے کہا ہے ؎