الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
جواب نمبر (۳) (۱) هَلِ الْمِرِّیْخُ مَسْکُوْنٌ ؟ کیا مریخ آباد ہے؟ (۲)هَلْ تَسِیْرُ الْکَوَاکِبُ ؟ كیا ستارے چلتے هیں؟ (۳)هَلِ الشَّمْسُ أکْبَرُ الْکَوَاکِبِ ؟ كیا سورج تمام سیاروں میں بڑا هے ؟جواب نمبر (۴) (۱) أَنّٰی یَکُوْنُ لَہهُ الْفَضْلُ عَلَیْنَا ؟ ـــــــــــ اس كو هم پر فضیلت كیسے هوگی ؟انی یہاں کیف کے معنی میں ہے (۲) أَنّٰی لَکُمْ هٰھذِهِ الأَمْوَالُ الْکَثِیْرَةُ ۃوَقَدْ عَھهِدْتُکُمْ مُعْدِمِیْن ؟ (انی یہاں من این کے معنی میں ہے) تمہارے پاس یہ بہت سارے اموال کہاں سے آگئے جبکہ میں نے تمہیں تو تنگدست پایا ہے۔ (۳) أَنّٰی یَفِیْضُ النِّیْلُ ؟ دریائے نیل كب بهے گا؟(انی یہاں متی کے معنی میں ہے)التمرین - ۷ (۱) تین جملہ استفہامیہ بنائیں اسطرح کہ پہلے میں استفہام تسویہ پر دلالت کرے، دوسرے میں نفی پر اور تیسرے میں انکار پر۔ (۲) تین جملہ استفہامیہ بنائیں، پہلے میں تعظیم پر دلالت ہو، دوسرے میں تحقیر پر، اور تیسرے میں توبیخ پر۔ (۳) ایسے استفہام کی مثال بیان کریں جو اصلی معنی سے ہٹ کر تعجب کا معنی دے، پھر تمنی کا پھر استبطاء کا۔ حل تمرین - ۷جواب نمبر (۱) (۱) سَوَاءٌ عَلَیْنَا أَجَزِعْنَا أَمْ صَبَرْنَا مَالَنَا مِنْ مَحِیْص ـــــــــــ برابر ہے ہمارے اوپر خواہ شکوہ کریں یا صبر کریں ہمارے لئے کوئی چھٹکارہ نہیں ہے۔ (تسویہ) (۲) مَتٰی یَسْتَقِیْمُ الظِّلُّ وَالْعُوْدُ أَعْوَجُ ـــــــــــ سایہ کب سیدھا ہوگا جبکہ لکڑی ٹیڑھی ہے۔ (۳) أَیُثَابُ الْمُسِئُ وَیُعَاقَبُ الْمُحْسِنُ ـــــــــــ کیا برے آدمی کو اچھا بدلہ ملے گا اور نکوکار کو سزا ملے گی؟ (انکار)