الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
(۶) مَثَلُ الْکَرِیْمِ الَّذِیْ یُسَاعِدُ الْبَائِسِیْنَ فِی الْخَفَاءِ کَمَثَلِ الْجَدْوَلِ لَاتَسْمَعُ لَہهُ خَرِیْرًا وَآٰثَارُهُ ظَاهِرَۃةٌ فِی الرِّیَاضِ ــــــــــــــ اس سخی کی مثال جو تنگ دست لوگوں کی پوشیدہ طریقہ پر مدد کرتا ہے اس چھوٹی نہر کی طرح ہے، جس کی ذرا بھی آواز نہیں سنائی دیتی مگر اس نہر کے آثار باغ میں ظاہر ہیں۔ (۷) اَلشِّعْرُ الرَّائِعُ عِنْدَ ذَوِی الْاَفْھهَامِ السَّقِیْمَةِ کَالْمَاءِ الزُّلَالِ فِی فَمِ الْمَرِیْضِ ــــــــــــــ عمدہ شعر کمزور عقل والوں کے نزدیک، بیمار کے منہ میں میٹھے اور صاف شفاف پانی کی طرح ہے۔ (۸) اَلطِّفْلُ تَظْھهَرُ عَلَیْہهِ عَلَامَاتُ الْفِطْنَةِ، فَاِذَا مَاکَبِرَ تَجَلَّتْ مَوَاهِبُہهُ وَذَاعَ فَضْلُہٗه یَحْکِیْ الْقَمَرَ یَبْدُوْ صَغِیْرًا ثُمَّ یَصِیْرُ بَدْرًا ــــــــــــــ بچے پر ذہانت کی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، پھر جب وہ بڑا ہوجاتا ہے تو اس کی صلاحیتیں کھلتی ہیں اور اس کا فضل وشرف عام ہوتا ہے یہ بالکل چاند کی نقل ہے جو ابتدا میںبہت چھوٹا ہوتا ہے پھر ہوتے ہوتےبدر کامل بن جاتا ہے۔ (۹) اَرْزَاءُ الدَّهْرِ وَحَوَادِثُہهُ تُخْطِیُٔ الْأَصَاغِرَ وَتُصِیْبُ الْأَکَابِرَ کَالرِّیْحِ تُمِیْلُ الشُّجَیْرَاتِ اللَّدْنَةَ وَتَقْصِفُ الْأَشْجَارَ الْعَالِیَةَ ــــــــــــــ زمانے کی مصیبتیں اور حوادث چھوٹوں سے چوك جاتے ہیں اور بڑوں کو پہنچتے ہیں جیسے ہوا چھوٹے اور نرم درختوں کو ہلاتی ہے اور بلند وبالا درختوں کو اکھاڑ دیتی ہے۔ (۱۰) اَلْفَلَّاحُ الْمِصْرِیُّ بَیْنَ عِصَابَةِ الْمُرَابِیْنَ کَالْحَمَلِ بَیْنَ الذِّئَابِ ــــــــــــــ مصری کسان بڑے تاجروں کی جماعت کے درمیان بکری کے بڑے بچہ کی طرح ہے بھیڑیوں کے درمیان ۔التمرین - ۵ آنے والی تشبیہات میں ہر دو تشبیہ کو ملا کر ایک تشبیہ تمثیل بنائیں۔ (۱) اَلنَّاسُ وَالْحَوَادِثُ تَنْتَابُھهُمْ کَرُکَّابِ سَفِیْنَةٍ فِی بَحْرٍ مَضْطَرِبٍ ــــــــــــــ لوگ اور ان پر پیش آنے والے حوادث کشتی کے سواروں کی طرح ہیں موجیں مارنے والے سمندر میں۔ (۲) اَلشَّیْبُ یَنْھهَضُ فِی الشَّعْرِ الْفَاحِمِ کَالصُّبْحِ یَتَنَفَّسُ فِی اللَّیْلِ ــــــــــــــ بڑھاپا سیاہ بالوں میں ظاہر ہوتا ہے جیسے صبح رات میں سانس لیتی ہے۔ (۳) اَلْأَسِنَّةُ فِی الْقَتَامِ مِثْلُ النُّجُوْمِ فِی اللَّیْلِ ــــــــــــــ نیزے سیاہ غبار جنگ میں ایسے ہیں جیسے