الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
(۴) اور اسی شاعر نے کہا ہے ؎ آپ کا اس مقام سے ہٹنا مشکل ہے جس کو آپ نے حاصل کرلیا ہے، چاند اپنے ہالوںسے باہر نہیں نکل سکتا ہے۔ (۵) اسی شاعر نے یہ بھی کہا ہے ؎ اللہ تعالی آپ کو دشمنوں کے تیروں سے اپنی پناہ میں رکھے، اور چکنے والا ہی ہے وہ آدمی جس کا نشانہ چاند ہو۔ (۶) اور اسی نے کہا ہے ؎ یہ کوئی حیرت وتعجب کی بات نہیں کہ آپ دوڑ میں آگے نکل گئے، عربی گھوڑوں کو آگے بڑھنے سے روکا ہی نہیں جاسکتا ہے۔حل تمرین - ۳ (۱) إنَّ الْحُسُوْدَ فِی مَوْتِہهِ کَمَدًابِسَبَبِ صَبْرِكَ عَنْہهُ وَقِلَّةِ جَزَعِكَ لِمَا یَنَالُكَ مِنْ أَذَاهُ ، مِثْلُ النَّارِ یَاکُلُ بَعْضُھهَا بَعْضًا إِذَا لَمْ تَجِدْ وَقُوْدًا ترجمہ: بے شك حاسد رنج وغم سے اپنی موت میں -تمہارے اس سے صبر اور تمہاری اس سے پهنچنے والی تكلیف سے بے اعتنائی كی وجہ سے - اس آگ كی طرح ہے جس كا بعض بعض كو كھاتا ہے جب وہ ایندھن نہ پائے ۔ (۲) إِنَّ احْتِجَابَكَ عَنِّيْ یَزِیْدُ أَمَالِيْ فِی عَطَائِكَ، کَالسَّمَاءِ یُرَجٰی مَطَرُهَا حِیْنَ تَحْتَجِبُ بِالْغَمَامِ ترجمہ: بے شك تمہارا مجھ سے چھپ جاناتمہاری عطا میں میری امیدیں بڑھاتا ہے جیسے آسمان سے بارش كی امید بندھتی ہے جب وہ بادلوں میں چھپ جاتا ہے۔ (۳) أَنْتَ وَقَدْ فُقْتَ الْأَنَامَ مَعَ أَنَّكَ مِنْھهُمْ، مِثْلُ الْمِسْكِ فَاقَ دَمَ الْغَزَالِ وَهُوَ مِنْہهُ ترجمہ: آپ جب كہ ساری مخلوق سے فائق ہیں باوجودے كہ آپ انہیں میں سے ہیں جیسے مشك ہرن كے خون سے فائق ہے حالانكہ وہ ہرن كے خون كا ہی حصہ ہے ۔ (۴) أَنْتَ فِي تَعَذُّرِ انْتِقَالِكَ عَنِ الْمَنْزِلَةِ السَّامِیَةِ الَّتِی کَسَبْتَھهَا بِجِدِّكَ مِثْلُ الْأَقْمَارِ لَاتَخْرُجُ عَنْ هَالَاتِھهَا ترجمہ: آپ كا اس بلند مرتبہ سے منتقل ہونا متعذر ہے جس كو آپ نے اپنی محنت سے حاصل كیا ہے جیسے چاند