الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
التمرین - ۴ وَحَلُّہُ آنے والے استعارات تمثیلیہ کو ضمنی تشبیہات بنائیں، ان کے مناسب حالت کو ذکر کرکے اس کو آپ هر استعارہ سے پہلے مشبہ بنائیں۔ (۱) هذٰا الطَّالِبُ بَطِیْیُٔ الْفَهھْمِ وَلٰکِنَّہهُ بِجِدِّهِ یَبْرُزُ عَلٰی رِفَاقِہهٖ وَلَیْسَ عَجِیْبًا، فَمِنَ النَّاسِ مَنْ ’’یَمْشِي رُوَیْدًا وَیَکُوْنُ أَوَّلًا ــــــــــــــ یہ طالب بہت کم سمجھ والا ہے لیکن اپنی محنت سے ساتھیوں سے بڑھ جاتا ہے، اور یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کیونکہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو دھیمے چلتے ہیں اور (مسلسل چلتے رهنےسے) آگے ہوجاتے ہیں۔ (۲) طَمِعْتَ فِیْ نَوَالِ مَنْ کَانَ یَطْمَعُ فِیْ نَوَالِکَ، فَإِذَا نَجَوْتَ مِنْہهُ فَقَدْ رَضِیْتَ مِنَ الْغَنِیْمَةِ بِالْإِیَابِ ــــــــــــــ تم نے اس شخص كی عطاكی حرص كی جو تمهاری نوازش كا حریص هےپھر جب تم نے اس سے چھٹكارا پالیا تو تم بجائے غنیمت كے فرار پر راضی هوگئے۔ (۳) تَرْفَعُ النَّاسَ بِعِلْمِكَ إلٰی أَسْمَی الْمَنَاصِبِ وَاَنْتَ تُقَاسِی اَلْوَانَ الْفَقْرِ فَأَنْتَ تُضِیْیُٔ لِلنَّاسِ وَتَحْتَرِقُ ــــــــــــــتو لوگوں کو اپنے علم وہنر سے بلند عہدوں پر اٹھا رہا ہے اور تو طرح طرح کی محتاجی کی تکلیف اٹھاتا ہے، تو لوگوں کے لئے روشنی کرتا ہے اورخود جل رہا ہے۔ (۴) دَفَعَتْكَ الْحَاجَةُ إلَی اسْتِجْدَاءِ اللَّئِیْمِ، فَکَفٰی بِكَ دأنْ تَرَی الْمَوْتَ شَافِیًا ــــــــــــــ ضرورت نے تجھے کمینہ سے مانگنے پر مجبور کردیا، پس تیرے لئے یہ بیماری کافی ہے کہ تو موت کو شفا بخش دیکھے۔ (۵) یَتَظَاهَرُ فُلَانٌ بِغَیْرِ طَبْعِہهِ فَیَریٰ فِیْہهِ النَّاسُ أَثَرَ التَّکَلُّفِ، وَلَابِدْعَ، فَلَیْسَ التُّکَحُّلُ فِی الْعَیْنَیْنِ کَالْکَحَلِ ــــــــــــــ فلان اپنی فطری صلاحیتوں كے علاوه كا مضاهره كرتاهے تولوگ اس میں تكلیف كااثر دیكھتے هیں، اور یه كوئی تعجب كی بات نهیں،اس لیے كه سرمه لگاناسرمگیںآنكھوں كی طرح نهیں هوسكتا۔ (۶) مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ فَلْیَصْبِرْ عَلَی الآلامِ، وَلَا بُدَّ دَوْنَ الشَّهْدِ مِن إِبَرِ النَّحْلِ ــــــــــــــ جو شخص علم کا طلب ہو تو اسے تکلیفوں پر صبر کرنا چاہئے، اس لئے كه شہد لینے کے لئے شہد کی مکھی کے دنک سے چارہ نہیں ہے۔ (۷) إنَّ هٰذا الْفَارِسَ لَنْ یَفُوْزَ فِی السِّبَاقِ کَیْفَمَا أَجْھهَدَ فَرْسَہهُ وَلَاعَجَبَ، فَھهُوَ یَنْفُخُ فِیْ غَیْرِ ضَرَمٍ ــــــــــــــ یہ گھوڑسوار ہرگز گھڑ دوڑ میں نہیں جیتے گا چاہے وہ اپنے گھوڑے کو کیسی ہی مشقت میں ڈالے، اس