الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
میرے کلمات گردنوں کے ہار ہیں، ہار جلد ہی فنا ہوجائیں گے اور میرے کلمات باقی رہیں گے۔ (۵) مامون کے کسی کاتب نے مامون کے پاس ایک گھوڑا بھیجا، اور کہا ؎ ہم نے ایسا عمدہ گھوڑا بھیجا ہے کہ اس جیسے کا قصد نہیں کیا جاتا ہے -- وہ ایسا گھوڑا ہے کہ خوبصورتی کی وجہ سے اس پر زین اور لگام فخر کرتے ہیں، -- اس کا چہرہ صبح ( کے مانند) ہے، لیکن پورا بدن تاریک ہے، -- اور جو چیز آقا کے لائق ہو، غلام پر وہ حرام ہے۔حل تمرین - ۲ نمبر مشبہ مشبہ بہ نوع تشبیہ سبب غرض تشبیہ ۱ سَوَادُ اللَّیْلِ شَعْرٌ فَاحِمٌ مقلوب اس لئے کہ تشبیہ اپنے مشہور طریقہ سے نکل گئی ہے، کیونکہ لیل میں وجہ شبہ زیادہ قوی ہے المبالغة في بیان حال المشبہهبه ۲ عَجَاجَةٌ سَمَاءٌ غیر مقلوب اس لئے کہ تشبیہ اپنے معروف طریقہ پر جاری ہے بیان حال المشبہه ۲ أَسِنَّةٌۃ اَلْكَوَاکِبُ غیر مقلوب اس لئے کہ تشبیہ اپنے معروف طریقہ پر جاری ہے بیان مقدار حال المشبه ۳ اَلنَّبْلُ کَلَامُہهُ مقلوب اس لئے کہ وجہ شبہ (تاثیر) النبل میں زیادہ قوی ہے المبالغة في بیان حال المشبہهبه