الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
(۷) اَلْمُعَلِّمُ کَالنَّجْمِ یَھهْدِیْ الضَّالَّ وَیُرْشِدُ الْحَائِرَ ــــــــــــــ استاذ گمراہ کو راستہ بتانے میں اور حیران وسر گرداں کی رہبری کرنے میں ستارہ کی طرح ہے۔ (۸) اَلدَّمْعُ مِثْلُ الدُّرِّ فِی الصَّفَاءِ ــــــــــــــآنسو صاف شفاف ہونے میں موتی کی طرح ہے۔التمرین - ۴ آنے والے کلمات میں سے ہر ایک کو مشبہ بہ بناؤ (۱) حَسِبْتُ مُحَمَّداً فِی الْجُوْدِ بَحْرًا ــــــــــــــ میں نے محمد کو سخاوت میں سمندر خیال کیا۔ (۲) خِلْتُ خَالِداً فِی الْجُرْأَۃةِ اَسَداً ــــــــــــــ میں نے خالد کو جرأت میں شیر سمجھا۔ (۳) اَلْمُرَبِّیَةُ فِی الشَّفْقِہهِ کَأُمٍّ رَؤُوْمٍ ــــــــــــــ تربیت کرنے والی شفقت میں مہربان ماں کی طرح ہے۔ (۴) خُلْقُ عَلِیٍّ کَالنَّسِیْمِ الْعَلِیْلِ رِقَّةً وَلُطْفاً ــــــــــــــ علی كے اخلاق خوش گوار باد نسیم كی طرح ہیں رقت ونرمی میں (۵) فِکْرُكَ فِی إِظْھهَارِ الْحَقَائِقِ کَالْمِرْاٰۃةِ الصَّافِیَةِ ــــــــــــــ حقائق کو ظاہر کرنے میں آپ کی سوچ صاف شفاف آئینہ کی طرح ہے۔ (۶) کَأَنَّ الْاَمَانِیَّ فِی اِنْعَاشِ النُّفُوْسِ حُلْمٌ لَذِیْدٌ ــــــــــــــ آرزوئیں گویا كہ لذیذ خواب ہیں دلوں كی نشاط آفرینی میںالتمرین - ۵ آنے والے الفاظ میں سے ہر ایک کو اپنے تشبیہی جملے میں وجہ شبہ بنائیں، اور تشبیہ کے طرفین متعین کریں۔ نمبر تشبیہ مطلوب مشبہ مشبہ بہ وجہ شبہ ۱ اَلشَّیْبُ فِي الْبِیَاضِ کَالصُّبْحِ اَلشَّیْبُ اَلصُّبْحُ اَلْبَیَاضُ ۲ اَلشَّعْرُ فِی السَّوَادِ کَاللَّیْلِ اَلشَّعْرُ اَللَّیْلُ اَلسَّوَادُ ۳ هٰذَا الدَّوَاءُ مِثْلُ الْحَنْظَلِ فِی الْمُرَارَۃةِ هھٰذَا الدَّوَاءُ الْحَنْظَلُ اَلْمُرَارَۃةُ