الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
کہ وہ حسن ورونق میں جنت الفردوس ہے۔ (۴) اَلْعَالِمُ سِرَاجُ أُمَّتِہٖه فِی الْهھِدَایَةۃِ وَتَبْدِیْدِ الظَّلَامِ ــــــــــــ ایک عالم دینی راہ دکھانے اور تاریکی کو ختم کرنے میں اپنی قوم کا چراغ ہے۔الاجابہ (نمونہ کا حل) نمبر مشبہ مشبہ بہ نوع تشبیہ سبب ۱ کُلُّ الَّذِیْ فَوْقَ التُّرَابِ تُرَابٌ بلیغ اداۃة اور وجہه شبہه محذوف ۲ کَأَنَّہهُ میں ضمیر کا مدلول اَلنَّهَھارُ الزَّاهِھرُ مرسل، مجمل اداةۃ مذکور، وجہه شبہه محذوف ۲ کَأَنَّہهُ میں ضمیر کا مدلول اَلْقَمَرُ الْبَاهِھرُ مرسل، مجمل اداۃة مذکور، وجہه شبہه محذوف ۳ کَأَنَّهَھا میں ضمیركا مدلول اَلْفِرْدَوْسُ مرسل مفصل اداةۃ اور وجہه شبہه مذکور ۴ اَلْعَالِمُ سِرَاجٌ مؤکد مفصل اداةۃ محذوف،وجہه شبہه مذکورالتمرین - ۱ آنے والی مثالوں میں تشبیہ کی اقسام بیان کریں۔ (۱)متنبی نے کہا ؎ بیشک تلواریں ان لوگوں کا ساتھ دیتی ہیں جن کے دل تلواروں کے دلوں کی طرح ہوں جب کہ دونوں فریق آمنے سامنے مقابلہ کے لئے آجائیں۔ تو پائے گا تلوار کو اس کی دھار کی تیزی کے باوجود ہر بزدل کے ہاتھ میں بزدل کی طرح۔ (۲) اور متنبی نے ممدوح کے بارے میں کہا ؎ امیر کے انعامات نے ہمارے ساتھ وہ معاملہ کیا جو آسمان اپنی زمین کے ساتھ کرتا ہے ، اور امیر کا حق ہم ادا نہیں کرسکتے۔