الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
التمرین - ۲ وحله آنے والے الفاظ کے ایک سے زیادہ معنی ہیں، آپ ہر لفظ کو تو ریہ کی مثال میں استعمال کریں۔ (۱) إِذَا کُنْتَ شَرِیْفًا فَاسْعَ وَلَا تَعْتَمِدْ عَلٰی جَدِّكَ ـــــــــــــ جب تو شریف ہے تو کوشش ومحنت کر اور اپنے نصیب پر بھروسہ کرکے نہ بیٹھ۔ (۲) کُلُّ غَرِیْبٍ یَقُصُّ قِصَّہةَ شَجْوِهِ، أَمَّا أَنَا فَقَدْ نَاحَ الْحَمَامُ فَحَکٰی أَنِیْنِي ـــــــــــــ ہر مسافر اپنے غم کی داستان بیان کرتا ہے، بہرحال میں پس کبوتری نے نوحہ کیا تو اس نے میرے کراہنے کی نقل اتاری۔ (۳) حِیْنَ لَقِیْتُكَ زَالَتْ مَتَاعِبِي وَعَرَفْتُ فَضْلَ الرَّاحَةِ ـــــــــــــ جب میں تجھ سے ملا تو میری تھکن دور ہوگئی، اور ہتھیلی کی فضیلت میں نے پہنچانی(یعنی ملاقات کی)۔ (۴) شَاهَھدْتَ کَثِیْرًا مِنْ آٓثَارِ الْمِصْرِیِّیْنَ، فَھهَلْ رَأیْتَ شَیْئًا مِنَ الْقُصُوْرِ ـــــــــــــ تو نے مصریوں کے بہت سے تاریخی نشانات دیکھے تو کیا تو نے کچھ محلات بھی دیکھے؟ (۵) رَأیْتُ أَثَرًا مِصْرِیًّا عَدَا عَلَیْہهِ الزَّمَانُ فَمَاعَفَا ـــــــــــــ میں نے مصر کا تاریخی مقام دیکھا جس پر زمانے نے زیادتی کی ہے پھر بھی وہ نہیں مٹا۔ (۶) ذَهَبْنَا نَخْتَصِمُ إِلَی الْحَاکِمِ فَوَجَدْنَاهُ قَدْ قَضٰی ـــــــــــــ ہم مقدمہ لیکر حاکم کے پاس گئے تو ہم نے اسکو پایا کہ وہ فیصلہ کرچکا ہے۔ (۷) کَانُوْا عَلٰی حَذَرٍ مِنْ أَعْدَائِھهِمْ فَسَھهِرَتْ سَیُوْفُھهُمْ، وَلَمْ تَسْتُرْهَا الْجُفُوْن ُـــــــــــــ وہ لوگ اپنے دشمنوں سے چوکنا تھے تو ان کی تلواریں جاگتی رہی اور پلکوں نے ان کو نہیں چھپایا۔التمرین - ۳ وحله کونسی چیز میں توریہ کی جناس تام سے موافقت ہوتی ہے، اور کونسی چیز میں مخالفت ہوتی ہے، آپ توریہ کی ایک مثال لائیں اور اسکو جناس تام کی طرف منتقل کریں۔ (الف) تو ریہ کی جناس تام میں موافقت ہے اس بات میں کہ دونوں ایسے کلمہ سے متحقق ہوتے ہیں جنکے دو