الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
التمرین - ۶ (۱) استفہام کی تمام ادات کو دو مفید جملوں میں استعمال کریں، اور جو سوال آپ لائیں اس کا جواب دیں، اور استفہام کی غرض حقیقی معنی رکھیں۔ (۲) ہمزۂ استفہام کو چھ جملوں میں استعمال کریں، اس طرح کہ ان میں سے پہلے تین میں’’ هہمزه‘‘ طلب تصور کے لئے ہو، اور آخری تین میں طلب تصدیق کے لئے ہو، اور آپ استفہام کی غرض اس کا حقیقی معنی رکھیں۔ (۳) تین جملہ استفہامیہ بنائیں، ہر جملہ میں اداۃ استفہام ’’هھل‘‘ ہو، اور استفہام کی غرض حقیقی معنی ہو۔ (۴) تین جملے بنائیں جن میں اداۃ استفہام ’’انی‘‘ ہو، اور انی کے جتنے معانی آپ کو معلوم ہیں وہ پورے بیان کریں، اور استفہام کی غرض حقیقی معنی ہو۔حل تمرین - ۶ جواب نمبر (۱) ادات استفہام سوال جواب هھمزه ؍؍ أَمُسَافِرٌ أَخُوْكَ أمْ مُقِیْمٌ ؟ أَیُزْرَعُ الْقُطْنُ فِی غَیْرِ مِصْرَ ؟ هھو مقیمٌ نعم هھل ؍؍ هَھلْ لِلصَّدِیْقِ الوَفِيِّ وُجُوْدٌ ؟ هَھلْ یُحِسُّ النَّبَاتُ ؟ لا نعم مَن ؍؍ مَنْ فَتَحَ مِصْرَ ؟ مَنْ اَوَّلُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِیْنَ ؟ عمرو بن العاصه اوّلھهم ابوبکرؑه مَا ؍؍ مَا السُّری ؟ مَا الخبر؟ اَلسُّرَی السَّیْرُ لَیْلًا هُھوَالْکَلَامُ الَّذِیْ یَحْتَمِلُ الصِّدْقُ وَالْکِذْبَ لِذَاتِہهِ متی ؍؍ مَتٰی یُزْرَعُ الْقُطْنَ فِی مِصْرَ ؟ مَتٰی یَکْثُرُ السَّیَّاحُ فِی ِمِصْرَ؟ فِی فَصْلِ الرَّبِیْعِ یُزْرَعُ الْقُطْنُ فِی مِصْرَ فِی الشِّتَاءِ