الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
۴ کَأَنَّ حَدِیْثَكَ الشَّهھْدُ فِی حَلَاوَتِہهِ حَدِیْثُكَ الشَّهھْدُ اَلْحَلَاوَةُ ۵ مَشْیُكَ کَمَشْیٍ اَلسَّلْحَفَاۃةِ فِی الْبَطْأِ مَشْیُكَ مَشْیُ السَّلْحَفَاۃةِ الْبَطْأُ ۶ اَلْجَوَادُ فِی السُّرْعَةِ کَالْبَرْقِ الْخَاطِفِ اَلْجَوَادُ الْبَرْقُ الْخَاطِفُ السُّرْعَةُ ۷ عَضْلُہهُ کَالْحَدِیْدِ فِی الصَّلَابَةِ عَضْلُہهُ الْحَدِیْدُ الصَّلَابَةُ ترجمہ:- (۱) بوڑھاپا سفیدی میں صبح کی طرح ہے (۲)بال سیاہی میں رات کی طرح ہے (۳)یہ دوا کڑواہٹ میں حنظل کے پھل کی طرح ہے (۴) آپ کی بات مٹھاس میں گویا شہد ہے (۵)تمہاری چال سست رفتاری میں کچھوے جیسی ہے (۶) عمدہ گھوڑا تیز رفتاری میں اچکنے والی بجلی کی طرح ہے (۷)اس کا پٹھا لوہے کی طرح ہے سختی میں ۔التمرین - ۶ موجیں مارتے ہوئے سمندر میں ایک کشتی کا مختصر حال بیان کریں، اور اس دوران تین تشبیہات استعمال کریں خَرَجْتُ ذَاتَ یَوْمٍ إِلٰی شَاطِیٔ الْبَحْرِ، فَرَأَیْتُ سَفِیْنَةً کَأَنَّھهَا مَدِیْنَةٌ تَجْرِیْ فِی مَوْجٍ کَالْجِبَالِ وَتَعْصِفُ بِھهَا الرِّیْحُ فَتَمِیْلُ ذَاتَ الْیَمِیْنِ وَذَاتَ الشِّمَالِ، طَوْراً تَرْتَفِعُ وَطَوْراً تَنْخَفِضُ، وَمَا زَالَتْ بَیْنَ رَفْعٍ وَخَفْضٍ حَتّٰی اَوَتْ إِلَی الْمَیْنَائِ، وَتَرَکَتِ الْمَوْجَ وَرَاءَ هھَا کَأَنَّہهُ قِطَعُ اللَّیْلِ ترجمہ:- میں ایک دن سمندر کے کنارہ نکلا، تو میں نے ایک کشتی دیکھی گویا وہ شہر ہے جو پہاڑوں جیسی موجوں میں چل رہا ہے، اور اس کو ہو اڑالے جارہی ہے پس وہ کشتی کبھی دائیں جانب اور کبھی بائیں جانب جھکتی ہے، کبھی اوپر اٹھتی ہے اور کبھی نیچے جاتی ہے، اسی طرح برابر اتار چڑھاؤ رہا یہاں تک کہ اس نے پناہ لی بندرگاہ میں ، اور موجوں کو اپنے پیچھے چھوڑدیا، موجیں ایسی لگ رہی تھیں گویا وہ رات کے ٹکڑے ہیں۔التمرین - ۷ ممدوح کے بارے میں متنبی کے اشعار کی مختصر وضاحت کریں، اور ان اشعار میں موجود تشبیہ کے جمال کو بیان کریں۔ اشعار کا ترجمہ:- میرا ممدوح چاند کی طرح ہے، آپ جس طرف سے بھی اس کی طرف التفات کریں آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں، وہ آپ كو ایک چمکتا ہوا نورعطا کرے گا، ہمارا ممدوح سمندر کی طرح ہے کہ قریب