الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
الاجابہ (نمونے کا حل) نمبر مشبہ مشبہ بہ وجہ شبہ نوع تشبیہ ۱ صُوْرَۃةُ الْهھِلَالِ وَالثُّرَیَّا أَمَامَهُ صُوْرَۃةُ شَرِهٍ فَاتِحٍ فَاهُ لِأَکْلِ عُنْقُوْدٍ مِنَ الْعِنَبِ صُوْرَۃةُ شَیْیٍٔ مُقُوَّسٍ یَتْبَعُ شَیْئًا آخَرَ مُکُوَّنًامِنْ أَجْزَاءٍ صَغِیْرَۃةٍ بَیْضَاءَ تمثیل ۲ اَلْمَوْتُ اَلسَّارِقُ الْخَفِیُّ الْأَعْضَاءِ اَلْخَفَاءُ وَعَدُمُ الظُّھهُوْرِ غیر تمثیل ۳ صُوْرَۃةُ الْمَمْدُوْحِ وَبِیَدِهِ سَیْفٌ لَامِعٌ یَشُقُّ بِہٖهٖ ظَلَامَ الْغُبَار ِفِی الْحَرْبِ صُوْرَۃةُ قَمَرٍ یَشُقُّ ظُلْمَةَ الْفِضَاءِ وَیَتَّصِلُ بِہهٖ کَوْکَبٌ مُضِیْیٌٔ ظُھهُوْرُ شَيْیٍٔ مُضِیْیٍٔ یَلُوْحُ بِشَیْیٔ ٍمُتَلَالِئٍ فِی وَسَطِ الظَّلَامِ تمثیلالتمرین - ۱ آنے والی مثالوں میں مشبہ، مشبہ بہ اور وجہ شبہ بیان کریں۔ (۱) ابن المعتز بادل کے چھٹنے کے بعد آسمان کا حال بیان کرتے ہوئے کہتا ہے ؎ جب صبح کے وقت ہمارا آسمان اپنے ستاروں کے درمیان روشن ہوجاتا ہے تو ایسا لگتا ہے کہ بنفشہ کا باغ ہو، جس کی شبنم ترو تازہ ہو اور جس کے درمیان گل بابونہ کی کلی کھل اٹھی ہو۔ (۲) ابن الرومی نے کہا ہے ؎ اس نان بائی کو نہیں بھولا ہوں اور نہ بھولونگا جس کے پاس سے میرا گذر ہوا جو روٹی کے پیڑے کو پھیلا دیتا