الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
حل تمرین - ۱ (۱) مقابلہ یہاں ’’کان - وزانہه‘‘ اور ’’نزع - وشانَہٗه‘‘ کے درمیان ہے۔ (۲) یہاں ’’کدر الجماعةۃ‘‘ اور ’’صفو الفرقةۃ‘‘ میں مقابلہ ہے۔ (۳) باری تعالی کے قول میں مقابلہ ’’یُحل اور ’’لَھهُمْ‘‘ کے لام، اور’’ الطیبات‘‘ ــــــــــــ اور ’’یحرم‘‘ اور ’’علیهھم‘‘ کے ’’علی‘‘ اور ’’الخبائث‘‘ کے درمیان ہے۔ (۴) جریر شاعر’’باسط اور خیر، اور یمینہه‘‘ کے مقابلہ میں لایا ’’قابِضَ، اور شر اور شمالہه‘‘۔ (۵) یہاںمقابلہ’’حاربواواذلوا،اورعزیزا‘‘ــــــــــــ اور’’سالموا،اعزوا،اور ذلیلاً‘‘کے درمیان ہے۔ (۶) یہاں ’’السراء اور یضحکني‘‘ ــــــــــــ اور ’’الضراء اور یبکیني‘‘ میں مقابلہ ہے۔ (۷) یہاں ’’تأسوا اور فاتکم‘‘ ــــــــــــ اور ’’تفرحوا اور آٓتاکم‘‘ میں مقابلہ ہے۔ (۸) یہاں ’’باطنہه اور الرحمة‘‘ ــــــــــــ اور ’’ظاهھره اور العذاب‘‘ میں مقابلہ ہے۔ (۹) نابغہ شاعر ’’یسر اور صدیقہة‘‘ کے مقابل میں ’’یسوء اور الاعادی‘‘ لایا ہے۔ (۱۰) ابوتمام ’’قبح اور الجور اور یسخطھها‘‘ کے مقابل لایا ہے ’’حسن اور العدل اور یرضیھها‘‘۔ (۱۱) یہاں بھی مقابلہ ینعم اور البلوی ــــــــــــ اور ’’یبتلی اور النِّعَم‘‘ میں ہے۔ (۱۲) یہاں مقابلہ پہلے چار معانی ’’اعطی، واتقی، وصدق، والیسری‘‘ ــــــــــــ اور دوسرے چار معانی ’’بخل واستغنی، وکَذَّبَ، والعسرٰی‘‘ کے درمیان ہے۔ (۱۳) یہاں ’’مُنْجز اور ایعاده‘‘ ــــــــــــ اور ’’مخلف اور وعده‘‘ کے درمیان مقابلہ ہے۔التمرین - ۲ آنے والی مثالوں میں طباق اور مقابلہ میں امتیاز کریں۔ (۱) اللہ تعالی کا ارشاد ہے ــــــــــــ پس یہی لوگ ہیں اللہ تعالی جنکے گناہوں کو نیکیوں سے بدل دے گا۔ (۲) اللہ تعالی کا ارشاد ہے ــــــــــــ اور یہ کہ اس نے ہی ہنسایا اور اس نے رلایا، اور یہ کہ اس نے ہی موت دی