الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
التمرین -۷ اختصار کے ساتھ ان لوگوں کا حال بیان کریں جن کی بستی کو سیلاب بہالے گیا ہو، اور حال بیان کرتے ہوئے کوشش کریں کہ دو تشبیہ تمثیل بھی لے آئیں۔ کَانُوْا آمِنِیْنَ مُطْمَئِنِّیْنَ، فَدَهَمَھهُمْ سَیْلٌ جَارِفٌ، غَمَرَ مَسَاکِنَھهُمْ، فَصَدَعَ بُنْیَانَھهَا، وَزَعْزَعَ أرْکَانَھهَا حَتّٰی صَارَتْ کَأِنّهَھَا السُفُنُ الْمُحَطَّمَةُ فِی الْبَحْرِ الْهَائِجِ الْمُضْطَرِبِ، وَلَوْ رَئَیْتَھهُمْ وَقَدْ أَشْرَفُوْا عَلَی الْخَطَرِ، فَخَرَجُوْا مَذْعُوْرِیْنَ یَحْمِلُوْنَ أَطْفَالَھهُمْ، وَالسَّیْلُ یَقْفُوْ آثَارَهُمْ، لَخِلْتَھهُمْ قَطِیْعًا یُطَارِدُهُ الصَّیَّادُوْنَ وَقَدْ أَخَذَ مِنْہهُ الْجَهھْدُ، وَنَھهَکَہهُ الْإِعْیَاءُ ترجمہ: وہ لوگ اطمینان وسكون كے ساتھ تھے كہ اچانك تباہ كن سیلاب ان پر آدھمكا جس نے ان كے مكانات كو ڈھا نپ لیا ،ان كی عمارتیں ہلادی اور ستون كو جھنجھوڑ كر ركھ دیا گویا كہ وہ مكانات موجزن ٹھاٹھیں مارتے دریا میں شكستہ كشتیاں ہوں اور اگر تم انھیں دیكھوگے جب كہ وہ ہلاكت كے قریب ہوگئے اور اپنے بچوں كو اٹھائے ہوئے خوفزدہ ہوكر نكلےاس حال میں كہ سیلاب ان كا تعاقب كررہا تھا تو تم انھیں كوئی ریوڑ گمان كروگے جسے شكاری دوڑا رہے ہوں اور وہ ریوڑ تھك كر چور چور ہوگیا ہو۴ - التشبیہ الضمنی الامثلۃ (مثالیں) (۱) ابوتمام نے کہا ہے ؎ لَاتُنْكِريْ عَطَلَ الْكَرِیْمِ مِنَ الْغِنٰی فَالسَّیْلُ حَرْبٌ لِلْمَكَانِ الْعَالِيْ شریف آدمی کے مالداری سے خالی ہونے پر نکیرمت کر اس لئے کہ سیلاب اونچی جگہ کا دشمن ہوتا ہے۔ (۲) اور ابن الرومی نے کہا ہے ؎ قَدْیَشِیْبُ الْفَتٰی وَلَیْسَ عَجِیْبًا اَنْ یُرَی النَّورُ فی الْقَضِیْبِ الرَّطِیْبِ کبھی کبھی جوان كے بال سفید ہوجاتے ہیں بوڑھا ہوجاتا ہے، اور یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ تروتازہ ٹہنی میں کلی دکھائی دے۔ (۳) اور ابو الطیب نے کہا ہے ؎