الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
نمودار ہوں كیوں كہ موتی سونے كی لڑی سے گرسكتا ہے۔ (۲) یَأْتِی اللَّیْلُ بِظُلْمَتِہهِ، وَتَجْرِیْ النُّجُوْمُ فِی مَجَرَّتِہٖه، فَیَبْهَرُكَ هٰذَا الْمَنْظَرُ، وَمَا هُوَ باِلْمَنْظَرِ الْغَرِیْبِ ’’ فَالرَّوْضُ تَطْفُوْ عَلٰی نَھهْرٍ اَزَاهِرُهُ ‘‘ ترجمہ: رات اپنی تاریكی كے ساتھ آتی ہے جب كہ ستارے اپنی كہكشاں میں چل رہے ہوتے ہیں تو یہ منظر تمہیں حیران كردیتا ہے حالاں كہ یہ كوئی عجیب منظر نہیں ہے كیوں كہ باغ كے پھول نہر پر تیرتے ہی ہیں (۳) إِنْ ثَارَ الْغُبَارُ وَقْتَ الْقِتَالَ فَارْتَفَعَ فَوْقَ الرُّؤْوْسِ، وَأَظْلَمَ بِہهِ الْجَوُّ وَاهھْتَزَّتْ فِی اَثْنَائِہٖهٖ السُّیُوْفُ فَمَا ذَاكَ بِعَجِیْبٍ’’ فَاللَّیْلُ تَتهَھَاوَیٰ کَوَاکِبُہهُ ‘‘ ترجمہ: اگر بوقت جنگ غبار اڑے اور سروں كے اوپر بلند ہوجائے جس كے سبب فضا تاریك ہوجائے اور اس كے بیچ تلواریں لہرائیں تو یہ كوئی عجیب نظارہ نہیں كیوں كہ رات كے ستارے گرتے ہیں تو یہ منظر ہوتا ہےالتمرین - ۵ آنے والے جملوں میں ہر دو طرف کو ملاکر تشبیہ ضمنی بنائیں۔ (۱) لَقَدْ ظَهَھرَ الْحَقُّ بَعْدَ خِفَائِہهِ، وَلَابِدْعَ، فَالشَّمْسُ یَحْجَبُهَھا الْغَمَامُ حِیْنًا ثُمَّ تَبْرُزُ مِنْ وَرَاءِ السُّحُبِ ترجمہ: حق ظاہر ہو گیااس كے مخفی ہونے كے بعد اور اس میںكوئی تعجب نہیں ، اس لیے كہ سورج كو بادل ایك وقت تك چھپائے ركھتے ہیں پھر سورج بادلوں كے پیچھے سے ظاہر ہوتا ہے ۔ (۲) اِنْ تُظْھهِر الْمَصَائِبُ فَضْلَ الْکَرِیْمِ، فَالنَّارُ تَزِیْدُ الذّهَھَبَ نَقَاءً ترجمہ : اگر مصیبتیں شریف كے فضل كو ظاہر كرتی ہیں تو عجب نہیں اس لیے كہ آگ سونے كو صفائی میں بڑھادیتی ہے۔ (۳) اِذَا وَعَدَ الْکَرِیْمُ ثُمَّ اَعْطٰی، فَالْبَرْقُ یَعْقَبُہهُ الْمَطَرُ ترجمہ : جب شریف وعدہ كرتا ہے پھر دیتا ہے ، اس لیے كہ بجلی كے بعد بارش ہوتی ہے (۴) خَرَجَتِ الْکَلِمَةُ مِنْ فِیْہهِ وَلَمْ یَسْتَطِعُ رَدّهَھَا، وَلَاعَجَبَ فَالسَّهھْمُ یَخْرُجُ مِنْ قَوْسِہٖه فَیَتَعَذَّرُ رَدُّهُ ترجمہ : اس كے منہ سے ایك بات نكل گئی اور وہ اس كو لوٹا نہیں سكا ، اور یہ كوئی عجب نہیں اس لیے كہ تیر كمان