الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
حل تمرین - ۳ (۱) اَلْعَدُوُّیُظْهِھرُ السَّیِّئَةَ وَلَا یُظْھهِرُ الْحَسَنَةَۃ (۲) لَیْسَ مِنَ الْحَزْمِ أَنْ تُحْسِنَ إِلَی النَّاسِ وَلَا تُحْسِنَ إِلٰی نَفْسِكَ (۳) لَایَلِیْقُ بِالْمُحْسِنِ أَنْ یُعْطِيَ الْبَعِیْدَ وَلَایُعْطِيَ الْقَرِیْبَ (ترجمہ ومفہوم اوپر آگیا)التمرین - ۴ آنے والی مثالوں میں طباق سلب کو طباق ایجاب میں تبدیل کریں۔ (۱) یَعْلَمُ الْإِنْسَانُ مَافِي الْیَوْمِ وَالْأَمْسِ وَلَا یَعْلَمُ مَایَأْتِی بِہهِ الْغَدُ ـــــــــــــــ انسان آج اور گذشتہ کل میں جو ہوا وہ جانتا ہے، اور یہ نہیں جانتا ہے کہ آئندہ کل کیا چیز پیش آئے گی۔ (۲) اَللَّئِیْمُ یَعْفُوْ عِنْدَ الْعِجْزِ وَلَایَعْفُوْ عِنْدَ الْمَقْدِرَۃةِ ـــــــــــــــ کمینہ آدمی عاجز ہونے کے وقت معاف کرتا ہے قدرت کے وقت معاف نہیں کرتا ہے۔ (۳) أُحِبُّ الصِّدْقَ وَلَاأُحِبُّ الْکِذْبَ ـــــــــــــــ میں سچ کو پسند کرتا ہوں جھوٹ کو پسند نہیں کرتا ہوں۔حل تمرین - ۴ (۱) یَعْلَمُ الْإِنْسَانُ مَافِی الْیَوْمِ وَالْأَمْسِ وَیَجْهَھلُ مَایَاتِي بِہهِ الْغَدُ (۲) اَللَّئِیْمُ یَعْفُوْ عِنْدَ الْعِجْزِ وَیَنْتَقِمُ عِنْدَ الْمَقْدِرَۃةِ (۳) أُحِبُّ الصِّدْقَ وَأَمْقُتُ الْکِذْبَ (ترجمہ ومفہوم اوپر آگیا)التمرین - ۵ (۱) آپ اپنی انشاء میں طباقِ ایجاب اور طباقِ سلب میں سے ہر ایک کی دو مثالیں بیان کریں۔ (۲) طباقِ ایجاب کی دو مثالیں لائیں پھر ان کو طباقِ سلب میں تبدیل کریں۔ (۳) طباقِ سلب کی دو مثالیں لائیں پھر ان کو طباقِ ایجاب میں تبدیل کریں۔حل تمرین - ۵ جواب نمبر (۱) (۱) اَلْمَرْءُ یُخْطِیُٔ وَیُصِیْبُ ــــــــــــــ آدمی خطا بھی کرتا ہے اور درست کام بھی کرتا ہے (طباق ایجاب)