الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
(۱۶) اور سری رفاء نے کہا ہے اور ہماری آگ شعلے بھڑکارہی ہے، اور اس کا منظر آپ کو ہر عجیب وغریب منظر سے بے نیاز کردے گا -- جب وہ آگ چنگاریاں اڑاتی ہے، اور اس کی چوٹی پر لپٹ کی چادریں گرتی ہیں، -- تو آپ ایک ٹھوس یاقوت کو دیکھیں گے جس سے سونے کا برادہ اڑ رہا ہے۔ (۱۷) اور اس نے ایک رہٹ کا حال بیان کرتے ہوئے کہا ہے ؎ تم اس رہٹ کو دیکھو گویا کہ وہ اور اس کے ڈول جب کہ ان سے پانی بہہ رہا ہو، -- وہ ایسا آسمان ہے جو گھوم رہا ہے ستاروں کے ساتھ، اور وہ ستارے اس کے لئے ہار کی طرح ہیں، پس ان میں کچھ ستارے طلوع ہورہے ہیں اور کچھ غروب ہورہے ہیں۔حل تمرین - ۲ نمبر مشبہ مشبہ بہ وجہ شبہ نوع تشبیہ ۱ اَلنَّفْسُ الطِّفْلُ اَلتَّعْوِیْدُ (مُفْرَدٌ) غَیْرُتَمْثِیْل ۲ الصَّحَابَةب نَبْتُ رُبًا الثَّبَاتُ (مفرد) غَیْرُتَمْثِیْل ۳ حَالُ الْاَسَدِ وَهُھوَ یَمْشِیْ عَلَی الثَّریٰ بِرِفْقٍ مِنْ شِدَّةِۃ زَهْھوِهٖ بِنَفْسِہه حَالُ الطَّبِیْبِ الَّذِیْ یَجُسُّ الْمَرِیْضَ بِرِفْق صُوْرَةُۃ شَیْیٍٔ یَمَسُّ شَیْئًا آٰخَرَ فِیْ رِفْقٍ وَتُؤَدَةٍۃ تمثیل ۴ صُوْرَۃةُالْبُحَیْرَةِۃفِی النَّهَھارِ وَعَلیٰ سَطْحِھهَا أَشِعَّةُ الشَّمْسِ وَأَحَاطَتْ بِهَھا الْبَسَاتِیْنُ الْخَضْرَاءُ الصَّارِبَةُ إِلَی السَّوَاد صُوْرَةُۃ الْقَمَرِ یَطَعُ وَقَدْ أَحَاطَ بِہهٖ سَوَادُ اللَّیْل صُوْرَةُ ۃشَیْیٍٔ أَبْیَضَ لَمَّاعٍ مُسْتَدِیْرٍ یُحِیْطُ بِہهٖ سَوَادٌ تمثیل ۵ اَللَّیْلُ اَلصُّدُوْدُ وَالْفِرَاقُ الْخَالیِ مِنَ الْوَدَاع اَلْحُزْنُ وَالْوَحْشَةُۃ (مفرد) غیر تمثیل