الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
اَلرِّزْقُ وَالْحِرْمَانُ مَجْرَاهُمَا بِمَا قَضٰی اللّٰہهُ وَمَا قَدَّرَا فَاصْبِرْ إِذَا الدَّهھْرُ نَبَا نَبْوَۃةً فَجُنَّةُ الْحَازِمِ أَنْ یَصْبِرَا ترجمہ:- روزی اور اس سے محرومی دونوں کا جاری ہونا اللہ تعالی کے فیصلے اور تقدیر سے ہوتا ہے۔ اس لئے صبر کرو جب زمانہ کوئی مشقت پہنچائے، اس لئے کہ دانشمند کی ڈھال اور بچاؤ صبر ہے۔الاجابہ (نمونے کا حل) (۱) نمبر جملہ جملہ کی نوعیت مسند الیہ مسند ۱ تَنَافَسُوْا جملہ انشائیہ فاعل واؤ جمع کا فعل تنافسوا ۲ یَامَعْشَرَ الْکُتَّابِ انشائیہ ادعو میں مستتر ضمیر جس کے قائم مقام ا یّا ہے فعل ادعو ۳ تَفَھهَّمُوْا فِی الدِّیْنِ انشائیہ فاعل واؤ جمع فعل تفهھموا ۴ إِبْدَؤُوْا بِعِلْمِ کِتَابِ اللّٰهِ انشائیہ فاعل واؤ جمع فعل ابدؤوا ۵ فَإِنّهَھَا نَفَاقُ أَلْسِنَتِکُمْ خبریہ انّ کا اسم ضمیر متصل ان کی خبرنفاق ۶ أَجِیْدُوْا الْخَطَّ انشائیہ فاعل واؤ جمع فعل أجیدوا ۷ فَإِنَّہهُ حِلْیَةُ کُتُبِکُمْ خبریہ انّ کا اسم ضمیر متصل ان کی خبرحلیةۃ ۸ ارْوُوا الْأَشْعَارَ انشائیہ فاعل واؤ جمع فعل امر اروُوا ۹ وَاعْرِفُوْا غَرِیْبَھهَا انشائیہ فاعل واؤ جمع فعل امر اعرفوا ۱۰ فَإِنَّ ذٰلِكَ مُعِیْنٌ لَکُمْ خبریہ ان کا اسم اسم اشارہ ان کی خبرمعینالاجابہ (۲) نمبر جملہ جملہ کی نوعیت مسند الیہ مسند ۱ اَلرِّزْقُ وَالْحِرْمَانُ الخ خبریہ مبتدا الرزق خبر جملہه مجر اهھما الخ ۲ فَاصْبِرْ انشائیہ اصبر میں ضمیر انت فعل اصبر ۳ فَجُنُّةُ الْحَازِمِ أَنْ یَصْبِرَا خبریہ مبتدا جنةۃ الحازم خبر ان یصبرا