الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
حل تمرین - ۲ (۱) أَبِيْ یُطْعِمُ الْجَائِعَ وَیُغِیْثُ الْمَلْهُوْفَ ــــــــــــ میرے ابا بھوکوں کو کھلاتے ہیں، اور پریشان حالوں کی مدد کرتے ہیں۔ (۲) مَنْزِلُنَا مَبْنِيٌّ عَلَی الطَّرَازِ الْمِصْرِیِّ الْقَدِیْمِ ــــــــــــ میرا گھر مصر کے پرانے طرز پر بنا ہوا ہے۔ (۳) هٰھذِهِ الْحُلَّةُ مِنْ صُوْفِ بَلَدِيْ ــــــــــــ یہ جوڑا میرے شہر کے اون کا ہے۔ (۴) أَتْقَنْتُ الْإِنْجِلِیْزِیَّةَ وَالْعَرَبِیَّةَ وَوَصَلَتُ فِي الْفَرَنْسِیَّةِۃ إِلٰی دَرَجَةٍ مَحْمُوْدَةٍۃ میں نے انگریزی اور عربی کو مضبوطی سے پڑھا اور فرانس كی زبان میں امتیازی درجہ پر پہنچا۔التمرین - ۳ وحلہ اپنے ادب وانشاء میں دو مثالیں بنائیں جن میں ’’اسلوب حکیم‘‘ کا طریقہ اپنائیں۔پہلی مثال سَأَلَنِيْ سَائِلٌ مَا الْفَرْقُ بَیْنَ الْمَرَاکِبِ الشِّرَاعِیَّةِۃ وَالْمَرَاکِبِ الْبُخَارِیَّةِۃ؟ فَأَجَبْتُہهُ الطَّیَرَانُ مَظْھهَرُ قُوَّةِۃ الْأُمَمِ وَهٰذَا الْفَنُّ یَتَقَدَّمُ بِخُطًی وَاسِعَةٍ ترجمہ:- مجھ سے کسی پوچھنے والے نے پوچھا کہ بادبانی اور دخانی کشتیوں کے درمیان کیا فرق ہے؟ تو میں نے اسکو جواب دیا کہ ہوا بازی قوموں کی قوت کے ظاہر ہونے کا ذریعہ ہے، اور یہ فن کشادہ قدموں سے آگے بڑھتا جارہا ہے۔دوسری مثال سَأَلَنِيْ تَاجِرٌ أَتُؤَمِّلُ ارْتِفَاعَ أَسْعَارِ الْقُطْنِ هٰھذَا الْعَامَ؟ فَقُلْتُ لَاتَزَالُ الْأَخْبَارُ تَرِدُ مِنَ السُّوْدَانِ بِقِلَّةِ الْأَمْطَارِ هٰھذَا الْعَامَ وَنَخْشٰی أَنْ تَصِلَ الْحَالُ إِلَی التَّحْرِیْقِ ترجمہ:- مجھ سے ایک تاجر نے پوچھا: کیا تم اس سال روئی کے بھاؤ اٹھ (بڑھ) جانے کی امید کرتے ہو، تو میں نے کہا سوڈان سے اس سال بارش کی کمی کی برابر خبریں آرہی ہیں، اور ہم اندیشہ کرتے ہیں کہ حالت قحط سالی تک پہنچ جائے گی۔