ملفوظات حکیم الامت جلد 27 - 28 - یونیکوڈ |
نامہ دریائے نیل کے نام لکھا جس کا حاصل یہ تھا کہ اے دریائے نیل اگر تو اپنی قدرت اور طاعت سے جوش پر آتا ہے تو ہم کو تیری ہر گز پروا نہیں ہے اور اگر خدا کی قدرت اور مشیت سے جوش پر آتا ہے تو میں خدا کے سچے نبی کا خلیفہ ہوں اور تجھ کو حکم کرتا ہوں کہ خدا کے حکم سے جاری ہو جا ۔ یہ والا نامہ دریائے نیل میں قاصد نے ڈال دیا ہنوز دریا جوش پر رہتا ہے ۔ اور برابر اس کے ذریعہ سے زراعت وغیرہ کی آبپاشی ہوتی ہے ۔ ختم شد