Deobandi Books
(current)
View
List
Grid
Books
All Tables
Authors
Books
Categories
Publishers
Brailvi Books
Wahhabi Books
Contact
Privacy Policy
تلاش
متن
فہرست
Deobandi Books
ملفوظات حکیم الامت جلد 27 - 28 - یونیکوڈ
ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﻀﺎﻡیﻥ
12
- 558
x
کﺗﺎﺏ ﺗﻼﺵ کﺭیں
ﻧﻤﺒﺮ
ﻣﻀﻤﻮﻥ
ﺻﻔﺤﮧ
ﻭاﻟﺪ
1
فہرست
1
0
2
بسم اللہ الرحمن الرحیم
34
1
3
تمہید رسالہ
34
1
4
حامدا و مصلیا
36
3
5
فقر صادق کی علامت
36
4
6
درویش متقی کے اندر تواضع اور عیب دونوں جمع ہوتے ہیں
38
4
7
اصل درویشی صحبت نیک ہے
39
4
8
اصل نافع (3) فی الدین قلب سلیم ہے
39
4
9
دنیا داروں کی پریشانی اور درویشوں کی دولت اطمینان کا راز
40
4
10
ہم کو اصلاح (6) اخلاق کی کچھ فکر نہیں ہے
43
4
11
ظاہر (5) کی درستی بھی بہت ضروری ہے
44
4
12
مشائخ کو چاہیے کہ وہ غیبت (1) نہ سنیں
45
4
13
فساق (3) فجار کی اصلاح کا طریقہ اور ان کی عیب جوئی سے ممانعت
46
4
14
عیب گوئی کے جواز کا موقعہ
47
4
15
جس علم کی فضیلت آئی ہے وہ کون علم ہے اور اس کے کیا آثار ہیں ؟
49
4
16
بد بینی (3) اور خود بینی سے تحزیر
52
4
17
فضولیات اور لا یعنی (3) کا ترک ضروری ہے
53
4
18
عیب (3) گوئی اور عیب جوئی کے مفاسد
57
4
19
اہل اللہ سے پرخاش (5) کا نتیجہ
58
4
20
تربیت اخلاق سے پہلے مقتدا بن جانے کے مفاسد
59
4
21
خدا تعالی سے محبت کاملہ کی ضرورت اور اس کی تحصیل کا طریقہ
60
4
22
خشوع (4) کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے
61
4
23
خشوع کے حاصل کرنے کا طریقہ
65
4
24
اصلاح باطن کی ضرورت اور اس کا طریقہ
66
3
25
خلاف شرع مجاہدہ اور مخالفت نفس کوئی چیز نہیں ہے
68
24
26
بزرگان دین کی تواضع (4) کی حالت اور ہمارے دعوے تقدس (5) کی حقیقت
72
24
27
دنیا کے رنج و کلفت یا عیش و نعمت کا ناقابل التفات ہونا
73
24
28
کشف (1) و کرامت (2) کا دلیل کمال نہ ہونا
79
24
29
اعمال کا مدار خلوص پر ہونا
80
24
30
خداوند تعالی کو حاضر (4) و ناظر (5) سمجھ کر اعمال میں مشغول ہونا
81
24
31
کسی کامل شیخ (2) کی صحبت کی اور خلوت کی ضرورت
82
24
32
آخرت سے بے رغبتی کی شکایت
83
24
33
دنیا کو سرائے اور آخرت کو گھر سمجھنے کی ترغیب
86
24
34
آخرت کو گھر نہ سمجھنے کے کلفتیں اور گھر سمجھنے کی راحتیں
87
24
35
دنیا میں سامان جمع کرنے کی مثال
89
24
36
کسب دنیا مذموم (1) نہیں ، حب دنیا یعنی انہماک (2) فی الدنیا مذموم ہے
91
24
37
دنیا کے رنج اور خوشی کی مثال
92
24
38
مصائب دنیا سے کاملین کے پریشان نہ ہونیکی وجہ
92
24
39
آخرت کو یاد کرنے کا اثر اور طریقہ
93
24
40
موت سے وحشت ہونے کا علاج
93
24
41
توبہ بغیر ادائے حقوق کے قبول نہیں ہوتی
94
24
42
اپنے لئے اعتقاد (2) اباحت اور عدم مضرت معاصی کا ابطال
94
24
43
صحابہ کرام کی تواضع
95
3
44
گنہگار کو بھی حسنات (4) پر ثواب ملے گا
96
43
45
بغیر ترک گناہ کے حسنات میں نور نہ ہونا
97
43
46
گناہ کے (2) حابط طاعت ہونے کی تحقیق اور تفصیل
97
43
47
بزرگوں کے ساتھ ادب کی تعلیم اور تکلیف سے ممانعت
98
43
48
مرشد سے اپنے عیوب بھی نہ چھپاوے
100
43
49
اولیاء اللہ کسی کو ذلیل و حقیر نہیں سمجھتے
100
43
50
بزرگوں کے کشف کے اعتماد پر اپنا حال نہ کہنا غلطی ہے
102
43
51
تکلف کی طرح بے ادبی سے بھی تکلیف ہوتی ہے جب کہ مودب (4) سے ہو
102
43
52
آخرت کا اہتمام کس قدر ضروری ہے
104
43
53
مصیبت کے وقت بجائے استغفار کے خرافات (2) بکنے کی مذمت
105
43
54
گناہوں سے غفلت سخت مرض ہے
106
43
55
بعض لوگ عوام کے اعتقاد سے مغرور ہو کر گناہوں سے اور بھی بے فکر ہو جاتے ہیں
106
43
56
گناہ پر فوری مواخذہ نہ ہونے سے بے فکر نہ ہو
108
43
57
مصیبت کے وقت پہلے گناہوں کو بھول جانا اور نئے گناہ کی سوچ میں پڑ جانا اور یادنہ آنے پر مصیبت سے تعجب کرنا
109
43
58
دیندار بھی گناہوں کے اصلی معالجہ میں بے پروائی کرتے ہیں
109
43
59
محض بزرگوں کی توجہ کو علاج گناہ کیلئے کافی سمجھ لینے کی غلطی
111
43
60
آج کل کام کی تمنا (1) کرتے ہیں مگر (2) ارادہ نہیں کرتے
113
43
61
(58) توجہ الی اللہ کیلئے فراغت کا انتظار نفس کا حیلہ ہے
114
43
62
بزرگوں کی توجہ کے مؤثر ہونے کے شرائط
116
3
63
صرف ارادہ بھی بغیر توجہ بزرگوں کے اکثر کافی نہیں
117
62
64
صرف مرید ہونا بغیر اپنی سعی کے کافی نہیں
118
62
65
مرشد کی توجہ سے جو قلب میں کیفیت پیدا ہوتی ہے وہ نہ قابل اعتماد ہے اور نہ باقی
120
62
66
جو لوگ خود کام کرتے ہیں ان کی حالت پائیدار ہوتی ہے
120
62
67
بزرگی کا حقیقی معیار
122
62
68
پہلے زمانہ میں صدق و ایفاء عہد کی صفت عام تھی
123
62
69
بزرگوں کی نظر و توجہ سے راہ پر لگ جاتا ہے آگے جو کچھ ہوتا ہے اپنے کرنے سے ہوتا ہے
124
62
70
قوی الاستعداد کو تھوڑا سا مجاہدہ بھی کافی ہے
126
62
71
مجاہدہ پر بھی جو کچھ ملتا ہے فضل ہے
126
62
72
غفلت (3) عن الآخرہ تعجب کی بات ہے
127
62
73
ہر مسلمان کو رغبت (4) و رہبت دونوں کی ضرورت ہے
128
62
74
فکر آخرت سے مراد دنیا کے سب کام چھوڑ دینا نہیں ہے
129
62
75
اہل اللہ سے دنیا کے واسطے تعلق مت پیدا کرو
129
62
76
اپنے کام کے لئے دعا خود بھی کرو
130
62
77
آخرت کی فکر دائما (1) ہونی چاہیے
131
62
78
عوام اکثر شیخ کامل کی شناخت میں غلطی کرتے ہیں
131
62
79
تحقیق ماہیت عبدیت
132
62
80
شریعت میں اعمال کے حدود مقرر ہیں
134
62
81
کاملین کا ظاہر میں عامہ سے ممتاز (1) نہ ہونا باطن میں ان کا مشارک (2) نہ ہونا
135
62
82
کھانا پینا چھوڑنے کا نام بزرگی نہیں ہے
137
62
83
کم کھانے کی اصلی حقیقت
137
3
84
قلت (1) طعام و منام کی شرح اور ہر ایک کے لئے اس کا مناسب نہ ہونا
138
83
85
سالک کے لئے بعض اوقات قطع تعلقات و معاش مضر ہوتے ہیں
139
83
87
مشیخت (8) حقہ کی حقیقت
140
83
88
کمالات واقعیہ جو مدار مشیخت ہیں
142
83
89
کیفیات و مواجید (1) کمال و مقصود نہیں
143
83
90
مجاہدات و ریاضات کی مصلحت
144
83
91
رضا بالدنیا (6) ایک عام مرض ہے
145
83
92
دنیا کی محبت زائل ہونے کی آسان تدبیر
147
83
93
قلت (5) تدبر فی الدنیا کی شکایت
147
83
94
دوسروں کی حالت دیکھ کر عبرت حاصل کرنا چاہیے
149
83
95
مصائب کی علل (1) سمجھنے میں اسباب پرستوں کی کوتاہ نظری
149
83
96
نظر بازی (2) کا مرض بعضے پرہیز گاروں میں بھی ہے
151
83
97
معالجہ عشق مجازی
154
83
98
مرنے والوں اور مصیبت زدوں سے عبرت حاصل کرنی چاہیے
155
83
99
خالق (3) اسباب کے ساتھ تعلق پیدا کرنے سے مصائب میں پریشانی نہیں ہوتی
156
83
100
انسان کی مصیبت کا راز
157
83
101
مصیبت کی حقیقت
158
83
102
مصیبت کے فوائد اور خاصیتیں
159
83
103
تکبر قبول حق سے بڑا مانع ہے
160
83
104
بلا تکبر کا بھی علاج ہے
161
83
105
مصیبت میں لوگوں کے حال کا تفاوت
161
83
106
خدا تعالی کے قہر سے نہ ڈرنا ہر حالت میں خلاف عقل ہے
163
83
107
ظاہری انتظام باطنی انتظام کے تابع ہے
164
83
108
اصحاب خدمت فقرا کو ڈھونڈنا بیکار ہے
165
83
109
دعا کے برکات
165
3
110
اصلاح اعمال کی ضرورت
166
109
111
دنیا میں کھپ جانا جملہ معاصی کی جڑ ہے
166
109
112
حب دنیا کی مذمت اور حب دنیا مذموم کی حقیقت
168
109
113
اہل دنیا کے اس اعتراض کا جواب کہ مولوی دنیا کو ترک کراتے ہیں
168
109
114
امراض روحانی کے علاج کے لئے چند روز کا نکالنا کافی ہے
169
109
115
حب دنیا اور کسب دنیا میں فرق
172
109
116
(112 ) اپنی حالت پر آیات کی تطبیق کرنے میں بعض کی غلطی
172
109
117
آیت میں تحبون و تذرون کی ایک تاویل (6) فاسد کا جواب
173
109
118
اہل درد ہر مضمون سے اپنے مقصد کی طرف منتقل ہوتے ہیں
174
109
119
اصلی نفع ، نفع دینی ، ہے باوجود ضروری ہونے دنیوی نفع کے
176
109
120
ہم کو اپنی اولاد کے لئے دینی نفع کا زیادہ اہتمام کرنا چاہیے
178
109
121
انبیاء اور ان کے متبعین کو معاش (1) و معاد دونوں کی عقل کامل عطا ہوتی ہے
178
109
122
انبیاء و اولیاء کو عقل معاش ہونے کے معنی
178
109
123
ذم (1) قلت اہتمام دین و معنی دیندار
181
109
124
حدیث (3) من قال لا الہ الا اللہ الخ کے فہم میں بعض لوگوں کی ایک غلطی اور اس کا ازالہ
181
109
125
بعض لوگ اعمال میں بھی اختصار کرتے ہیں
183
109
126
دعائے ابراہیمی کی شرح
184
109
127
تعلیم بواسطہ ء وحی تعلیم بلا واسطہ سے افضل ہے
185
109
128
علم بواسطہ وحی کے علم بلا واسطہ سے افضل ہونے کا راز
186
109
129
بچپن ہی سے صحبت نیک کا اہتمام ضروری ہے
188
109
130
حضور مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سیر (4) جزئیہ کا اتباع بہ نسبت قوانین کلیہ کے سہل تر ہے
189
109
131
قرآن شریف میں مقصود اصلی خدا تعالی کی رضا جوئی کی تعلیم ہے حکایتیں وغیرہ مقصود نہیں ہیں
190
109
132
دین کے اجزاء
191
3
133
قرآن کا طب (2) روحانی ہونا اور وہ مرض جس کا وہ علاج ہے
191
132
134
قرآن شریف نے ہم کو مرض نافرمانی کا کیا علاج بتلایا ہے
193
132
135
خدا تعالی کی رحمت ہے کہ دین آسان صورت میں بھیجا ہے
194
132
136
تحصیل دین میں ہمارا ہی نفع ہے نہ کہ خدا تعالی کا
194
132
137
موجودہ آسانی سے زیادہ دین میں آسانی کی درخواست یا تجویز کرنے والوں کی غلطی
196
132
138
دین میں اپنی رائے سے تسہیل کرنے والوں کی غلطی
198
132
139
اسلام سے بعد کا پہلا زینہ دنیا کو اختیار کرنا ہے
199
132
140
دنیا سے اصل مقصد کیا ہے اور اس کی کتنی ضرورت ہے
199
132
141
اہل اللہ کو پریشانی مطلق نہیں ہے
199
132
142
اہل اللہ دنیا داروں سے جاہ کے اعتبار سے بھی زیادہ ہیں
200
132
143
دنیا اور دین کے جامع ہونے کی حقیقت
200
132
144
دینی خدمت کے لئے چند افراد کے خاص ہونے کی ضرورت
201
132
145
اہل اللہ طفیل خوار نہیں ہیں
202
132
146
دین کی حفاظت علی العموم (3) سب کے ذمہ ہے
204
132
147
ہر مقصود میں دو جزو ہونا ایک علمی اور ایک عملی اور سلوک میں شیخ کی ضرورت
204
132
148
قبور سے فیض حاصل کر سکنے پر بھی شیخ سے استغناء (2) نہیں ہوتا
208
132
149
علوم دینیہ سے بے التفاتی اور عمل میں کوتاہی کی شکایت اور مضرت
208
132
150
قوانین خداوندی کو لوگ صرف نماز روزہ میں منحصر سمجھتے ہیں بلکہ بعضے تو نماز روزے کی بھی حاجت نہیں سمجھتے
209
132
151
ہمارا منصب احکام کی علت سے سوال کرنے کا نہیں ہے
210
132
152
حق تعالی سے علاوہ ان کے حاکم ہونے کے ہم کو ان سے محبت کا بھی علاقہ ہے
210
132
153
دین کے تیسرے جزو یعنی عمل کا بیان
211
132
154
قرب الہی سے مراد
213
3
155
جہلا صوفیہ کی قرب کے معنی سمجھنے میں غلطی
214
154
156
علی (5) الاطلاق تشبیہ کا انکار کرنا غلو مذموم ہے
214
154
157
تشبیہ کی حقیقت
215
154
158
خلاف قاعدہ شریعت کے عبادت بھی گناہ ہے
216
154
159
مسلمانوں کی اصلی شان عبدیت ہے
217
154
160
مضامین (7) غامضہ کو دیکھنا اور سننا عوام کو ممنوع (8) ہے
218
154
161
احوال (1) و اسرار (2) کا اخفاء عوام سے ضروری ہے
220
154
162
حق تعالی کی کنہ (6) کا ادراک طاقت بشریہ سے خارج ہے
221
154
163
حضور مقبول صلی اللہ علیہ و سلم نے امت پر شفقت کی وجہ سے غیر ضروری علوم میں پڑنے سے روک دیا
223
154
164
علم (2) اسرار وہبی ہے دلائل سے حل نہیں ہوتا کمال کے بعد قیل و قال (3) کی حاجت نہیں رہتی
224
154
165
محض عبارات تصوف کو یاد کر کے تصوف کا دعوی کرنے کی مذمت اور صدق کی ضرورت
225
154
166
طلب شہرت کا مذموم ہونا
227
154
167
لایعنی (2) امور سے بچنے کا محمود ہونا
227
154
168
قبولیت دعا میں تاخیر کسی مصلحت سے ہوتی ہے
227
154
169
حقیقت قرب الہی اور اس کو مقصود نہ سمجھنے کی شکایت
228
154
170
طریق تحصیل قرب حق
229
154
171
ایمان و عمل صالح کا درجہ کمال (3) علم و عمل دائم و حال پر موقوف ہے
229
154
172
کمال اطاعت کی خاصیت
231
154
173
بزرگوں کے حسب خواہش کام ہو جانے سے حق تعالی کا ان کے کہنے میں ہونا لازم نہیں آتا
232
154
174
خلاصہ طریق قرب
233
3
175
اہل اللہ کو کلفت و مصیبت میں بھی بوجہ قرب و رضاء حق کے راحت ہوتی ہے
233
174
176
جو لوگ خدا تعالی کو چھوڑ دیتے ہیں درحقیقت مصیبت میں وہ ہیں
234
174
177
عیش حقیقی کی حقیقت
235
174
178
مذکورہ عیش والوں کا ترحم (2) بے عیشوں پر
236
174
179
عیش دنیا کو عیش سمجھنا بے حسی ہے
239
174
180
اس عیش حقیقی کی تحصیل کا طریق کہ ایمان و اعمال و معاملات و اخلاق کی درستی ہے
241
174
181
اخلاق کی درستی ہی تصوف ہے
243
174
182
شیخ کامل کی پہچان
244
174
183
ہر مسلمان کو حق تعالی سے غلام اور عاشق ہونیکا تعلق رکھنا چاہیے
245
174
184
اس تعلق کے انکشاف (1) کا طریقہ
245
174
185
حب دنیا کا حجاب حقیقی ہونا
247
174
186
حب دنیا کے ازالہ کی ترغیب اور اس کا طریقہ
247
174
187
مسلمان کو جس شے سے بھی محبت ہوتی ہے وہ حب حق ہی کا ظل (1) ہے
249
174
188
جس میں جو کمال ہے وہ کمال حق ہی کا ظل ہے
250
174
189
محب کے ذمہ محبوب کے جو حقوق ہوتے ہیں ہم کو حق تعالی سے اسی طرح کا تعلق رکھنا چاہیے اور اس کی نوعیت
250
174
190
احکام شریعت کے امتثال (1) میں ہماری حالت بالکل عاشق کی طرح ہونی چاہیے
254
174
191
احکام شرعیہ گو حقیقت نہ جاننے کے سبب بظاہر نفس کو گراں معلوم ہوں لیکن واقع میں خیر وہی ہے
255
174
192
وحدۃ (6) الوجود کے معنی اور اس میں عوام کی غلطی اور اس کی اصلاح
256
174
193
حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی سادگی اور اس کا راز اور صحابہ کا ادب
259
174
194
ظاہری افعال کا اثر بھی باطن پر پہنچتا ہے
261
174
195
عبدیت - 1 - ونیز عقلی مصلحت کا بھی یہی مقتضا ہے کہ علل / 2 سے سوال نہ کیا جائے
262
174
196
احکام شرعیہ میں کھود کرید کرنے کے مضر ہونے کا راز
263
3
197
اسرار / 3 احکام پر اطلاع کا حقیقی طریقہ
263
196
198
بعض کے لئے اسرار پر اطلاع نہ ہونا ہی خیر اور مصلحت ہے اور اسی طرح احوال کا نہ ہونا بھی
264
196
199
مگر ہم کو عبدیت کی حیثیت سے کسی مصلحت کی بھی طلب نہ چایئے
265
196
200
اصلاح باطن بدرجہ کمال نہ ہونے پر قدر ضروری کو تو نہ چھوڑے
266
196
201
اہل اللہ سے تعلق کی ضرورت
266
196
202
اپنی رائے سے کوئی کام نہیں ہوتا دینی ہو یا دنیوی
267
196
203
اہل اللہ سے تعلق رکھنے کے متعلق وساوس کا رفع
267
196
204
اپنی عقل رہبری کے لئے کافی نہیں
268
196
205
شیخ کامل کی علامات اور اس کے انتخاب کا طریقہ
270
196
206
حق تعالیٰ نے انسان کو دنیا میں صرف عبدیت ہی کے لئے بھیجنا ہے
272
196
207
محبت کے لوازم اور شیخ کامل کے صفات
272
196
208
شیخ کے مکمل 1 ہونے کی علامات
274
196
209
بیعت موقوف علیہ 3 سلوک 4 نہیں لیکن بیکار بھی نہیں
274
196
210
نسبت 2 مع اللہ کی فضیلت
275
196
211
توبہ کی ترغیب اور اس کی حقیقت
277
196
212
گناہ کی حقیقت اور گناہ سے بے خبری کی شکایت
277
196
213
گناہ کی علامت اور اسکی اجمالی فہرست بالخصوص رسوم کا گناہ ہونا
278
196
214
توبہ کا ہر وقت ضروری ہونا اور اسکے موانع / 1 کے ارتفاع کی تدبیر
281
196
215
اول مانع توبہ / 2 سے علم دین نہ ہونا ہے
282
3
216
دوسرا مانع توبہ سے گناہ کو ہلکا سمجھنا اور اس کے اسباب
282
3
217
تیسرا اور چوتھا مانع توبہ سے
284
215
218
پانچواں مانع توبہ سے پھر گناہ ہو جانے کا خوف ہے اور اس کا سبب
286
215
219
چھٹا مانع توبہ سے یہ خیال ہے کہ حق تعالیٰ بخش دینگے
287
215
220
خدا تعالیٰ کے غفور رحیم ہونے کے صحیح معنی
287
215
221
ساتواں مانع توبہ سے یہ خیال ہے کہ جو تقدیر میں ہے وہ ہوگا
288
215
222
معاش کی تدبیر کرنا اور معاد کو تقدیر پر رکھنا سخت غلطی ہے
289
215
223
توبہ میں تاخیر نہ چاہیئے اور تاخیر کی مضرت اور ایک شبہ کا جواب
289
215
224
آٹھواں مانع توبہ سے یہ خیال ہے کہ گناہ ہم سے چھوٹ نہیں سکتا مع جواب و طریقہ
290
215
225
نواں مانع توبہ سے گناہ کی لذت ہے مع جواب
292
215
226
دین کے پانچ اجزاء میں سے ہم لوگوں نے صرف ایک جزو لے لیا ہے
294
215
227
الحمد اللہ الرفیق کا حصہ دوم تمام ہوا -
295
215
229
بسم اللہ الرحمن الرحیم حامد او مصلیا و مسلما
296
215
230
منکرات روزہ
296
215
231
ماہ رمضان کی عبادت کا اثر برکت اعمال پر تمام سال رہتا ہے
297
215
232
بقیہ منکرات
298
215
233
غلطی ان لوگوں کی جو کہتے ہیں کہ حلال رزق نہیں ملتا
299
215
234
منشا اس غلط خیال کا کہ حلال رزق نہیں ملتا
300
215
235
نفس کی کم ہمتی کا عمدہ علاج
300
216
236
رضاء حق عمل کا اصل ثمرہ ہے
301
216
237
ہماری نماز کی مثال
302
216
238
ہماری نماز پر سزا نہ ہونا ہی غایت / 4 درجہ کی رحمت ہے
303
216
239
تلاوت قرآن شریف کا مع اپنے حق کے ضروری ہونا
305
216
240
حقیقت تلاوت
306
216
241
تلاوت کے ظاہری و باطنی حقوق اور قرآن کی تعلیم کی جامعیت
307
216
242
تلاوت کی ایک مثال
308
216
243
تلاوت قرآن شریف کے تین مرتبے ہیں
308
216
244
اللہ تعالیٰ کی صفت کبریا / 5 کے لحاظ رکھنے سے کل مفاسد کی اصلاح ہوجاتی ہے
309
216
245
کبر تمام عیوب حتیٰ کہ کفر و شرک کی بھی جڑ ہے
310
216
246
تکبر کا علاج
311
216
247
تکبر کا سبب اور اس کا عموم اور غموض / 4
313
216
248
غیبت و حسد / 2 وغیرہما جو کبر ہی سے پیدا ہوتے ہیں ان کا چھوڑنا بھی معین / 3 فی العلاج ہے
314
216
249
کبر کا نہایت مجرب اور کافی علاج
314
216
250
کتب دین کا مطالعہ بھی اعون / 3 فی العلاج ہے
315
216
251
کبر پر وعید / 1 اور توقف وقوع وعید سے دھوکہ نہ کھانا اور خائف رہنا
318
216
253
حق تعالیٰ کا مطیعین / 1 کے لئے دو بڑی دولتوں کا وعدہ فرمانا اور ان کے حصول کا طریقہ بتلانا
319
216
254
دنیا میں کو شخص طلب سے خالی نہیں اور باوجود تعدد طرق / 3 کے مطلوب سب کاشے واحد ہے
319
216
255
سب کا مطلوب شے واحد /1 ہونے کی مثالیں اور اس شے واحد کی تعیین
320
1
256
لذت و راحت کے حاصل کرنے میں رایوں کا اختلاف
321
255
257
لذت و راحت کے درجے اور افراد
321
255
258
راحت کا کون فرد معتبر ہے اور یہ کہ اس کا فیصلہ کرنے والا کون ہے
322
256
259
راحت کے فرد معتبر کی تعیین اور اس کا طریق تحصیل
323
256
260
لذت و مسرت کی تکمیل اجر اخروی سے ہوگی
324
256
261
دنیا خواہ ملے یا نہ ملے ہر حالت میں پریشان کرنیوالی ہے
324
256
262
حاصل تعیین مقصود و تعیین طرق
325
256
263
آیت میں حیات طیبہ سے کیا مراد ہے
326
256
264
عالم برزخ کی تحقیق اور اس کے متعلق شبہات کا دفع مع مثال
326
256
265
جو لوگ خدا تعالیٰ کے مطیع ہیں ان کے لیے حیات طیبہ دلائل اور مشاہدہ سے ثابت ہے
330
256
266
بعض احکام پر عمل کرنے والا مطیع نہیں
330
256
267
اطاعت / 2 کاملہ یہ ہے کہ ظاہر و باطن دونوں درست ہوں
331
256
268
تواضع حقیقت میں یہ ہے کہ آدمی اپنے نفس کو سب سے کم سمجھے نہ صرف یہ کہ ہر ایک کے سامنے نرمی سے پیش آوے
331
256
269
جس دینداری کا خدا تعالیٰ ہم سے مطالبہ کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ بالکل جناب رسول اللہ ﷺ کے قدم بقدم ہوجاویں
332
256
270
بزرگی یہ ہے کہ ظاہرا بھی دیندار ہو اور باطنا بھی نہ کہ کشف / 4 و کرامت
334
256
271
حضرات اہل اللہ کو مصائب میں بھی پریشانی نہیں ہوتی بلکہ اور لطف آتا ہے
335
256
272
حضرات اہل اللہ کو موت بھی محبوب ہوتی ہے
336
256
273
حضرات اہل اللہ کو پریشان نہ ہونے کا راز
337
256
274
روپیہ کمانے کی ممانعت نہیں اس میں کھپ جانے کی ممانعت ہے
339
256
275
اہل اللہ کی خوشی خورا کی وخوش لباسی بھی رضائے الٰہی کے لئے ہوتی ہے
340
256
276
نفس کوکھلا پلاکر اس سے سرکاری کام لو
340
257
277
ہدایت خلق جن بزرگوں کے متعلق نہیں ہوتی ہے انہیں صرف اپنی اصلاح کی فکر ہوتی ہے خلق کے برا بھلا کہنے کا ڈر نہیں ہوتا
341
257
278
ہدایت خلق جن بزرگوں کے متعلق ہوتی ہے وہ بد گمانی کے موقع سے بھی بچتے ہیں
341
257
279
اہل اللہ مختلف مذاق کے ہوتے ہیں
342
257
280
اہل اللہ کو غم ہوتا ہے پریشانی نہیں ہ
342
257
281
غم حیات طیبہ کے منافی /1 منافی نہیں
343
257
282
محبت سے تمام مصیبتیں آسان ہو جاتی ہیں اور محبت ہی اصل سبب ہے ترقی کا
343
257
283
اہل اللہ مختلف مذاق کے ہوتے ہیں
344
257
284
حیات طیبہ اور درجہ ولایت حاصل ہونے کا نہایت سہل طریقہ
347
257
285
عاقل کا ہر کام یا تو تحصیل / 3 منفعت کے لئے ہے یا دفع مضرت /4 کے لئے
347
257
286
کون سی منفعت قابل تحسین ہے اور کون سی مضرت قابل دفع ہے
348
257
287
نعمائے /5 آخرت اور نعمائے دنیا اور مضرت آخرت اور مضرت دنیا کا باہمی تفاوت
350
257
288
اہل جنت میں باوجود تفاوت درجات حسد نہ ہوگا
352
257
289
عود بجانب سرخی سابق یعنی نعمائے آخرت اور نعمائے دنیا اور مضرت آخرت اور مضرت دنیا کا باہمی تفاوت
354
257
292
آخرت ہی کی منفعت قابل تحصیل اور آخرت ہی کی مضرت قابل اجتناب ہے اور دنیا کی نہ منفعت قابل تحصیل ہے نہ اس کی مضرت قابل اجتناب
355
257
293
آخرت کی منفعت حاصل ہونے اور آخرت کی مضرت سے بچنے کا طریقہ
355
257
294
اعمال صالحہ لوگوں پر بہت گراں ہیں بالخصوص حج اور اس کے متعلق بعض اعتراض اور ان کے جواب
355
257
295
زبان کی درستی اور خدا تعالیٰ کے خوف پیدا کرلینے سے پھر کوئی گرانی اعمال صالحہ میں نہیں رہتی
358
257
296
زبان کی درستی اور خدا تعالیٰ کے خوف کو اصلاح اعمال اور محو ذنوب میں کی دخل ہے
360
257
297
خوف سے روکنے والی چیزوں کا بیان اور خدا تعالیٰ کے غفور رحیم ہونے کا مطلب
361
257
298
توبہ اور گناہوں کی مثال
362
255
299
بہ نسبت اور اعضاء کے زبان کی درستی زیادہ ضروری ہے اور اس کی درستی سے تمام اعضاء کی درستی ہوجاتی ہے
362
298
300
اصلاح اعمال میں ہم کو اپنے اوپر نظر نہ ہونا چاہیئے
365
298
301
تحصیل خوف کا نہایت عمدہ طریقہ
366
298
302
اطاعت کاملہ کا محبت پر موقوف ہونا اور محبت کے پیدا کرنیکا طریقہ
367
298
303
عالم غیب /3 کی وسعت اور اس کے کشف سے اس کا اشتیاق اور عدم کشف کا موجب نقصان نہ ہوگا
367
298
304
جن لوگوں کو عالم غیب منکشف نہیں ہوا انہیں عالم دنیا کے چھوڑنے سے قبل موت سے وحشت ہوتی ہے لیکن اگر اہل ایمان ہو تو وہ وحشت بعد انکشاف باقی نہیں رہتی
370
298
305
مرید کو متعارف /1 طور پر توجہ دینے میں خرابی اور اس کے ضرر مع چند شبہات اور ان کے جوابات
371
298
306
فیض رسانی کی وہ صورتیں جن میں کوئی خرابی اور ضرر نہیں مع زیادت تحقیق توجہ متعارف
372
298
307
شیخ کامل/3 مرید کی اصلاح سے نہ خود مایوس ہوتا ہے نہ اس کو مایوس کرتا ہے
374
298
308
ہر شخص منصب /4 ارشاد کی لیاقت نہیں رکھتا
375
298
309
آج کل مخلص واعظوں پر مختلا /5 ہونے کا شبہ مع جواب اور اس کی تحقیق کہ وعظ کہنا کس کو جائز ہے
375
298
310
جو لوگ وعظ کہنے کے اہل نہیں ہیں ان کے وعظ سے گمراہی پھیلتی ہے
376
298
311
ابتدا سلوک میں وعظ کہنا ممنوع ہے
377
298
312
محقق شیخ کی کیسی شان ہوتی ہے
377
298
313
محققین کے نزدیک متعارف توجہ اور تصور شیخ کے نا پسندیدہ ہونے کی وجہ اور غیر اللہ سے محبت کی حد
378
298
314
ترک توجہ متعارف پر ایک شبہ اور اس کا جواب
379
298
315
قرآن شریف جمال حق کے لئے آئینہ ہے اور اسکی خوبیاں
380
298
316
قرآن شریف کی دلچسپی پر ایک شبہ اور اس کا جواب
382
298
317
طاعت میں اگر مزہ نہ آوے تو اس کو ترک نہ کرنا چاہیے اور لذت حاصل کرنے کی تدبیر
382
298
318
سالک کا کام محض طلب ہے اگر کیفیات باطنی نہ ہوں تب بھی کام کئے جائے
384
298
319
طالب کیسا ہونا چاہیے
385
255
321
طالب کے کیسے کیسے امتحان لئے جاتے ہیں
387
319
322
سارے امتحانات اس وقت برداشت ہوتے ہیں جبکہ دل میں خدا کی محبت پوری پوری ہو
387
319
323
خدا تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا طریقہ
387
319
324
سلوک کی ترتیب
388
319
325
تلاوت قرآن کے لئے تصحیح الفاظ/1 بقدر طاقت ضروری ہے اور خلوص قلب اس سے زیادہ ضروری ہے
388
319
326
بعض وقت بہ نسبت نرمی کے سختی سے زیادہ اصلاح ہوتی ہے
388
319
327
جس کا دل محبت سے بھرا ہوا ہو اس کو اگر صحیح بولنے پر قدرت نہ ہوتو اس کا غلط بولنا بھی پیارا معلوم ہوتا ہے غرض غلط بولنا جو پیارا معلوم ہوتا ہے اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ اس سے زیادہ پر قدرت نہیں ہوتی
389
319
328
تصحیح الفاظ کے لئے کتابیں پڑھنا کافی نہیں کسی قاری سے مشق کرنا ضروری ہے اور بعض لوگوں کے ایک نا معقول عذر کی تردید
390
319
329
جسے تصحیح الفاظ پر قدرت نہ ہو وہ جس طرح پڑھ سکے جائز ہے
391
319
330
عشرہ /3 اخیرہ کے فضائل اور ضعفاء اور اقویا کے لئے اس میں عبادت کرنے کا دستور العمل
392
319
331
لیلۃ القدر کی فضیلت اکثر حصہ شب میں جاگنے سے بھی حاصل ہوجاتی ہے اور تمام رات جاگنے کی زیادہ فضیلت اور ترغیب
393
319
332
اگر تمام رات عبادت کرنے کی ہمت نہ ہو تو بہتر ہے کہ اس کے لئے اخیر شب تجویز کی جاوے اور اخیر شب کی خوبیاں
394
319
333
شب قدر کو کیسا شخص پاسکتا ہے
394
255
334
رمضان کے عشرہ اخیرہ خاص کر ستائیسوان رات میں ضرور بیدار رہنا چاہیے کہ اگر اس میں شب قدر نہ ہوئی تب بھی امید ہے کہ شب قدر کا ثواب ملے گا
395
333
335
رجوع بجانب سرخی ( عشرہ اخیرہ کے فضائل الخ )
396
333
336
اعتکاف کے دو درجہ ہیں اور اس کا بیان کہ معتکف کو ہر وقت نماز کا ثواب ملتا رہتا ہے
396
333
337
رجوع بجانب سرخی ( عشرہ اخیر کے فضائل الخ )
397
333
338
والدین کی خدمت کی فضلیت اور اس کے ترک پر ملامت خاص کر جبکہ بوڑھے ہوں اور اس کی شکایت کہ آدمی اکثر ان کی تنگ مزاجی سے تنگ ہوتے ہیں اور اس کی وجہ
398
333
339
بوڑھے ماں باپ کی تنگ مزاجی سے تنگ ہونے کو جو منع کیا جاتا ہے اس پر شبہ اور اس کا جواب اور قرآن کے کلام الہیٰ ہونے کی ایک لطیف دلیل
399
333
340
رمضان میں توبہ اور اعمال صالحہ کرنا موجب مغفرت ہیں اور ان کے ترک پر ملامت اور اس کا بیان کہ مغفرت کا حاصل کرنا ہر شخص کے اختیار میں ہے
400
333
341
بے علم واعظوں کی غلطی اور اس کا بیان کہ خدائے تعالیٰ کے یہاں ہر کام کا ایک قانون مقرر ہے
401
333
342
مغفرت کا حاصل کرنا امر اختیاری ہے اور اس کا طریقہ
403
333
343
توبہ میں تاخیر نہ کرنا چاہیے اگرچہ آئندہ ٹوٹ جانے کا اندیشہ ہو کیونکہ توبہ کرنا اس حالت میں بھی مفید ہے اور اس کا ترک مضر ہے
403
333
344
عشرہ اخیرہ میں جو منکرات کئےجاتے ہیں ان کی اصلاح
404
333
345
آخر جمعہ کو خطبہ الوداع کا پڑھنا بدعت ہے اور گو اس کے اندر مصلحتیں ہوں لیکن جبکہ اس کے اندر مفاسد بھی ہیں اور خود امر ضروری بھی نہیں اس لئے اس کا ترک لازم ہے
405
333
346
جو امر کہ خود ضروری ہو لیکن اس کے اندر مفاسد بھی شامل ہوگئے ہوں تو اس سے منع نہ کیا جاوے گا بلکہ خود ان مفاسد کا انتظام کیا جاوے گا جیسے نماز عید کے لئے عیدگاہ میں جمع ہونے میں اگر مفاسد پیدا ہوجاویں
407
333
347
ہمارا ظاہر و باطن یکساں نہیں ہے
407
255
348
نماز عید کے لئے عیدگاہ میں جمع ہونا شریعت کو مطلوب ہے اور اس کا راز اور اس کا بیان کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا گو اس سے وساوس آتے ہوں تمہا نماز پڑھنے سے بہتر ہے
408
347
349
رجوع بجانب سرخی ( جو امر کہ خود تو ضروری ہو الخ )
408
347
350
حاصل سابق نماز عید کے لئے عیدگاہ میں اجتماع کا مطلوب ہونا اور بچوں کے وہاں لے جانے کی ممانعت
410
347
351
رجوع بجانب سرخی ( آخری جمعہ کو خطبہ الوداع پڑھنا بدعت ہے الخ )
411
347
352
تربیت اور ارشاد ہر شخص کا کام نہیں ہے اور جو لوگ اس کے اہل ہیں ان کی پہچان
412
347
353
مقتدا وہ ہو سکتا ہے جو کامل العقل ہو اور بھولا ہونا کوئی کمال نہیں
412
347
354
سالک 1؎ کا مجذوب سے افضل ہونا اور عقل کی فضیلت
413
347
355
سالک سے خلق کو ہدایت ہوتی ہے اور مجذوب محض اپنے کام کا ہوتا ہے
414
347
356
مجذوبین کے فیض کا غیر اختیاری ہونا
415
347
357
اس کا بیان کہ دیندار کو خدا تعالی کی مخالفت پر غیظ و غضب کا ہونا لازم ہے اور یہ حمیت دین ہے نہ کے تعصب جیسا آج کل سمجھا جاتا ہے
415
347
358
محبان حق کی کیا حالت ہوتی ہے اور اس کا بیان کہ جو لوگ جناب رسول اللہ ﷺکے متبع ہیں وہ جنت میں آپ کے ساتھ رہیں گے
417
347
359
انبیاء جو مخلوق کی طرف متوجہ ہوتے ہیں سو ان کی یہ توجہ بھی بعینہ توجہ الی اللہ ہوتی ہے اور اس کی توضیح ایک مثال سے
422
347
360
رجوع بجانب سرخی ( محبان حق کی کیا حالت ہوتی ہے )
422
347
361
رجوع بجانب سرخی ( مقتدا وہ ہو سکتا ہے جو کامل العقل ہو )
423
347
362
انبیاء اور علماء محققین کامل العقل ہوتے ہیں گو تجربہ زیادہ نہ ہو
424
347
363
رجوع بجانب سرخی ( آخری جمعہ کو خطبہ الوداع پڑھنا بدعت ہے )
425
347
364
دین اس سے مستغنی ہے کہ کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے اس کی خواہش کے تابع ہو اور اس کا بیان کہ اسلام کی رو سے امیر اور غریب سب برابر ہیں
425
347
365
اسلام کی رو سے امراء غرباء سب برابر ہیں اور اس کا بیان کہ اہل اللہ کا برتاؤ اس زمانہ میں بھی اس کے موافق ہے
427
347
366
دین کے کام سے دنیا کا فائدہ مقصود نہ ہونا چاہیے اور اس کا بیان کہ طالب حق کی کیا حلت ہوتی ہے
429
347
367
مصالح کی وجہ سے بدعات کی اجازت نہیں دی جا سکتی
431
255
368
فضائل رمضان کا بیان
431
367
369
آدمی کو اپنے عمل پر کبھی ناز نہ کرنا چاہیے
431
367
370
دعا کے وقت اس کو مشیت کیساتھ معلق کرنا بے ادبی ہے
433
367
371
رجوع بجانب سرخی ( آدمی کو اپنے عمل پر ناز نہ کرنا چاہیے )
434
367
372
رجوع بجانب سرخی ( فضائل رمضان کا بیان )
434
367
373
خدا تعالی کی بارگاہ میں نہ تو کسی کو آنے کی ممانعت اور نہ وہاں کسی کے آنے نہ آنے کی پروا ہے
435
367
374
خدا تعالی کی بخشش سے کسی حال میں مایوس نہ ہونا چاہیے گو کتنے ہی گناہ ہوں توبہ کرنے سے سب معاف ہو جاتے ہیں
436
367
375
جب خدا تعالی کی عنایت ہوتی ہے تو ایک لمحہ میں کام بن جاتا ہے مگر چونکہ وہ لمحہ متعین نہیں ہے اس لئے ہمیشہ اس کا متلاشی رہنا چاہیے
437
367
376
گناہوں کی معافی کے لئے صرف استغفار کافی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ادائے حقوق بھی ضروری ہے ۔
438
367
377
اس کی شکایت کہ آج کل لوگوں کے دلوں میں اسلام کے احکام کی قدر نہیں اور اس کی وجہ
439
367
378
ادائے حقوق کی ضرورت اور اس کا موجب 2؎ آسائش ہونا ایک شبہ کا جواب
439
367
379
احکام شرعیہ کے حکم 1؎ اور اسرار کس طرح معلوم ہو سکتے ہیں
440
367
380
مصالح پر احکام کا مدار نہیں اور نہ طالب عمل کو اس کی اجازت ہے کہ مصالح کی تفتیش کرے
441
367
381
مصالح کی تفتیش کا مفسدہ 1؎ عظیمہ
442
367
382
محفل میلاد کی تحقیق اور اس کا بیان کہ جناب نبوی ﷺ کے ساتھ دنیا کے بادشاہوں کا سا برتاؤ بے ادبی ہے ۔
442
367
383
بزرگوں کے عرس کا طریقہ محض لغو ہے مع دلیل اور اور اس کا بیان کہ موت بزرگوں کے لئے وصل محبوب ہے
445
367
384
وصل دنیوی اور اخروی کا فرق
445
255
385
اہل اللہ کو مرنے کی بڑی خوشی ہوتی ہے اور وہ اس کی تمنائیں کرتے ہیں
446
384
386
رجوع بجانب سرخی ( بزرگوں کے عرس کا طریقہ محض لغو ہے مع دلیل )
448
384
387
بری نظر اور بری نیت کا مرض آج کل عام ہو رہا ہے
449
384
388
معصیت بھی مرض ہے
450
384
389
معصیت 1؎ کا مرض جسمانی سے اشد ہونا اور اس کا بیان کہ موت تمام تکلیفوں سے چھڑا دیتی ہے
450
384
390
روح کو مفارقت جسم کے بعد جسم کو صدمہ دینے سے کس قسم کی تکلیف ہوتی ہے
451
384
391
موت بڑے آرام کی چیز ہے اور اس پر ایک عجیب حکایت
451
384
392
رجوع بجانب سرخی ( معصیت کا مرض جسمانی سے اشد ہونا الخ )
454
384
393
فکر کون سی معصیت کی زیادہ ہونی چاہیے
454
384
394
بری نظر اور بری نیت بہت سخت گناہ ہے مگر لوگ اس کو ہلکا سمجھتے ہیں
455
384
395
بری نظر اور برے خیال کا مرض عام ہے اور اس کی وجہ
455
384
396
بزرگوں کی پردہ پوشی اور اس کا بیان کہ بدنگاہی سے آنکھ بے نور ہو جاتی ہے
456
384
397
شیخ سے اپنا کوئی عیب نہ چھپانا چاہیے
457
384
398
بد نگاہی کے عام ہونے کے وجوہ اور اس کا بیان کہ گناہوں کی بنیاد کب سے پڑتی ہے
457
384
399
بعض طبائع کو سزا کا خوف مانع ہوتا ہے جرم سے اور بعض طبائع کو جرم پر اطلاع کا خوف مانع ہوتا ہے بدنگاہی پر ایسی وعید کی گئی ہے جو دونوں مذاق والوں کے لئے زاجر ہے
458
384
400
لوگوں کو بد نگاہی سے بچنے کا اہتمام نہ ہونا اور اس کا بیان کہ بد نگاہی کے متعلق کیا کیا دھوکے ہوتے ہیں
460
384
401
بد نگاہی کیسی مضر چیز ہے اور اس کا بیان کہ مردوں /2 کی مخالفت عورتوں کی مخالطت سے بھی زیادہ مہلک ہے
461
384
402
بدنگاہی کا اور گناہوں سے اشد /3 ہونا اور اسکے متعلق ایک بڑا دھوکہ
461
384
403
بقراط جواب دیتا ہے
462
255
404
بزرگوں نے جو عشق مجازی کا حکم فرمایا ہے اس کا کیا مطلب ہے اور اس کا بیان کہ عشق مجازی عشق حقیقی سے کس طرح تبدیل ہوجاتا ہے
463
403
405
بد نگاہی بہت سخت گناہ ہے
468
403
406
بد نگاہی کے مرض میں بعض پیر بھی مبتلا ہیں اور عورتوں کو پیر سے پردہ کرنے کی ضرورت
469
403
407
عورتوں کے لئے اغیار کے ساتھ بد خلقی ( یعنی خشک مزاجی ) صفت حمیدہ ہے
470
403
408
مرد چاہے کیسا ہی بزرگ اور کتنا ہی بوڑھا ہوجاوے عورتوں کو اس سے پردہ واجب ہے
470
403
409
آج کل بے قید پیروں کے بھی معتقد ہوجاتے ہیں
471
403
410
پردہ کے متعلق عورتوں اور مردوں کی بے احتیاطیاں اور زینت کے متعلق عورتوں کا بے محل برتاؤ
471
403
411
بدنگاہی میں عام ابتلا اور اس کا علاج
472
403
412
بد نگاہی پر کبھی دنیا میں بھی سزا مل جاتی ہے
473
403
413
بعض سچے بزرگوں کی حسن پسندی سے عوام کو دھوکہ ہونا اور اہل اللہ اور اہل ہوا کی حسن پسندی میں فرق
474
403
414
بیعت کے قابل وہ حضرات ہیں جن کا ظاہر باطن دونوں درست ہوں
476
403
415
بد نگاہی ہر پہلو سے حرام اور گناہ کبیرہ ہے اور دل میں تصور کر کے مزے لینا اس سے بھی زیادہ شدید ہے
477
403
416
معصیت قلب کے معالجہ اور ازالہ کے درجات اور اس کا بیان کہ مطلوب کون سا درجہ ہے
478
403
417
افعال قبیحہ کے مادہ کا ازالہ مقصود نہیں اور اس کے متعلق نادان اہل سکول کی ایک بڑی غلطی
479
403
418
خدا تعالیٰ کے ساتھ محبت ہوتے ہوئے غیر پر نظر نا ممکن ہے
480
255
419
معصیت کے تقاضہ کا نہایت مفید علاج
480
418
420
سمع و بصر و قلب و جوارح/1 کی حفاظت کا حکم
481
418
421
جب تک کسی کے فعل میں تاویل ہوسکے اس وقت تک اس پر بد گمانی نہ چاہیے
481
418
422
انبیاء علہیم السلام کو نہ دین میں غلو ہوتا ہے اور نہ وہ مغلوب الحال ہوتے ہیں
482
418
423
اہل کمال کی پہچان اور اس کا بیان کہ عارف میں برکت دواما /1 اور کرامت احیانا /2 ہوتی ہے تصرف /3 نہیں ہوتا اور اس کا راز
483
418
424
برکت اور کرامت کی حقیقت اور تصرف اور کرامت میں فرق
484
418
425
رسول اللہ ﷺ نے مشکلات میں دعائیں کی ہیں تصرف سے کہیں کام نہیں لیا - الا نادرا /3
485
418
426
رجوع بجانت سرخی ( انبیاء علہیم السلام کو نہ دین کے اندر غلو ہوتا ہے الخ )
486
418
427
عقل و دروایت خدا تعالیٰ پر حاکم نہیں
486
418
428
ہم لوگوں کی درایۃ نا تمام ہے اس واسطے ہم کو بعض احکام خلاف درایۃ معلوم ہوتے ہیں
488
418
429
کھانے کمانے کی عقل کوئی عقل نہیں ہے
489
418
430
رجوع بجانب سرخی ( سمع بصر قلب جوارح کی حفاظت کا حکم )
489
418
431
کسی عمل سے چور کا نام معلوم کر کے اس پر چوری کا الزام لگانا جائز نہیں
489
418
432
رجوع بجانب سرخی ( سمع بصر قلب جوارح کی حفاظت کا حکم )
490
418
433
معصیت سے بچا رہتا بڑی کرامت ہے
490
418
434
کوئی شخص کیسے ہی درجہ کو کیوں نہ پہنچ جائے احکام شرعی اس سے ساقط نہیں ہوتے
490
418
435
بزرگوں کی خدمت میں اصلاح کی نیت سے جانا چاہییے ان کے پاس جاکر دنیا کے قصے نہ شروع کردینے چاہیں
491
418
436
طالب کو ثمرہ کا انتظار اور کسی حالت میں مایوسی نہ چاہیے
491
418
437
کامل کی پہچان
492
255
438
جوبات معلوم نہ ہو اس میں ناواقفی کے اقرار سے شرمانا نہ چاہیے
493
437
439
دنیا میں حق تعالیٰ کی رویت کسی کو نہیں ہوسکتی اور نہ ان کی کنہ تک رسائی ہوسکتی ہے
493
437
441
مساجد میں دنیا کا ذکر کرنا اس کو شر البقاع بنانا ہے
493
437
442
پیر سے اگر کوئی بات خلاف شرع ہو تو اس کو متنبہ کرے مگر ادب سے اور اس کا بیان کہ عاشقوں کی گستاخی عین ادب ہے
494
437
443
مسجد کی حاضری کے وقت کیا حالت ہونی چاہیے اور اس کا بیان کہ اس حالت کے حصول سے مایوس نہ ہونا چاہیے
495
437
444
دعا کے آداب اور اس کا بیان کہ دعا میں محض معنی ہی مقصود ہیں بخلاف اور عبادات کے کہ ان کے اندر ایک درجہ میں صورت بھی مقصود ہے اور بے دینوں کے ایک شبہ کا جواب
496
437
445
دعا میں حضور قلب کی ضرورت اور بغیر حضور قلب کے دعا کی مثال
498
437
446
دعا کے امر میں اہتمام اور حکماء کی ایک بے عقلی !
499
437
447
آیت ولو یؤ خذ اللہ الناس کے متعلق ایک عجیب تحقیق
499
437
448
دعا اگر دنیاوی مباح کے لئے وہ وہ بھی عبادت ہے بخلاف اور عبادات کے اور اس کا راز ور فناء الفنا کی توضیح ایک مثال سے
500
437
449
احوال عالیہ کے حصول سے مایوس نہ ہونا چاہیے اور ان کے حصول کی شرط
501
437
450
رجوع بجانب سرخی (دعا اگر دنیا کے لئے ہو تو وہ بھی عبادت ہے )
502
437
451
اہل اللہ کبھی اظہار عبدیت کے لئے بے صبری کی صورت اختیار کرتے ہیں اور حضرت ایوب علیہ اسلام کی شکایت مرض کی ایک لطیف توجیہ
502
437
452
کاملین کا مقصود صرف حق تعالی کی رضا ہوتی ہے کیفیات باطنیہ پر ان کی نظر نہیں ہوتی
503
437
453
ذکر اصلی مقصود اور اس سے قصد دنیا کی مذمت خصوص تسخیر کا عدم جواز !
503
437
454
عملیات کی خرابیاں
504
437
455
امور اختیار یہ میں بھی دعا کی ضرورت ہے اور اسباب کے موثر ہونے کی حقیقت اور حضرت ابراہیم علیہ السلام پر آگ کے سرد ہوجانے کے قصہ سے رفع تعجب
504
437
456
امور اختیار یہ میں دعا کے ساتھ تدبیر بھی کرنی چاہیئے اور مباشرت اسباب کا فائدہ
506
437
457
دعا کے قبول ہونے پر بھروسہ اور یقین ہوتو بشرط عدم عارض خاص ضرور اثر ہوتا ہے گو اسباب نا تمام ہی ہوں
507
437
458
روزی کا مدار محض تدبیر پر نہیں ہے اور اسکا ایک نہایت بد یہی ثبوت
508
437
459
اسباب کے بھروسے دعا سے بے فکر نہ ہوجائے اور نہ تو کل کرکے اسباب کو بالکل چھوڑ دیئے
509
437
460
توکل کے شرائط وآداب
509
255
461
اسباب کا اختیار کرنا توکل فرض کے خلاف نہیں اور اسباب اور توکل کے اجتماع کی توضیح ایک مثال سے
511
460
462
توکل کے ساتھ ایک درجہ میں اسباب کی رعایت بھی ضروری ہے اور بعض ایسے امور پر تنبیہہ جن سے دوسروں کو ایذا ہوتی ہے اور لوگ ان سے بے پروائی کرتے ہیں
511
460
463
آج کل محض لفظ پرستی رہ گئی ہے آداب واخلاق کی حقیقت سے اہل علم بھی بے خبر ہیں
512
460
464
رجوع بجانب سرخی ( توکل کے ساتھ ایک درجہ میں اسباب کی بھی رعایت ضروری ہے )
513
460
465
اسباب کے اندر منہمک ہونا سبب ہے ترک دعا کا
515
460
466
یہ خیال کہ ہم دعا کے قابل نہیں ہم کیا دعا کریں در حقیقت شیطانی وسوسہ ہے اور بعض احوال باطنہ کا ایک دوسرے کے ساتھ مشتبہ ہونا اور ہماری عبادت کی حقیقت
515
460
468
اس خیال کی تردید کہ دعا قبول تو ہوتی ہی نہیں پھر دعا کیا کریں :
518
460
469
مشائخ کے اپنے بعض متعلقین کی ناجائز ملازمتیں نہ چھڑانے کی وجہ
518
460
470
مشائخ اور علماء کو چاہیے کہ نا جائز مقدمات اور امور ممنوعہ کے واسطے دعا کرنے میں احتیاط کریں
519
460
471
بعض مرتبہ حق تعالیٰ بندہ کی آرزو اس لئے پوری نہیں کرتے کہ وہ اس کے لئے بہتر نہیں ہوتی اور اس پر ایک حکایت
519
460
472
ذاکرین کو چاہیے کہ اپنی خواہش سے کسی حالت کی تمنا اور طلب نہ کریں بلکہ جو حالت غیر اختیاری اللہ تعالٰٰی وارد فرمائیں اسی کو بہتر جانیں
520
460
473
حضرت حاجی صاحب امداداللہ رحمتہ اللہ علیہ کا ایک عجیب ارشاد
521
460
474
عشاق کی نظر کسی قسم کے قبول پر نہیں ہوتی
521
460
475
کبھی قبولیت دعا کی اس طرح ہوتی ہے کہ اس کا اجر آخرت کے لئے ذخیرہ کیا جاتا ہے
522
460
476
دعاء رضا بالقضا کے خلاف نہیں
522
460
477
مغلوب الحال خود معذور ہوتا ہے لیکن دوسرے کو اسکی تقلید جائز نہیں اور حضرت شاہ مخر دہلوی کی حکایت کی ایک عجیب توجیہ
523
460
478
طریق سلوک عوام اور خواص دونوں کے لئے ہے اور اس کا بیان کہ مسلمان دنیا دار نہیں ہوتا
523
460
479
شریعت کے اندر تنگی ہونے کا شبہ اور اس کا جواب
524
460
480
رشوت لینے کا عذر اور اس کا جواب
525
255
481
ایک مثنوی شعر اہل دنیا کافران مطلق اند الخ کا حل
526
480
482
عود بجانب سرخی ( طریق سلوک عوام اور خواص دونوں کے لئے ہے الخ )
526
480
483
اہل اللہ کبھی اپنے نفس کی بھی قدر کرنے لگتے ہیں اور اسکا راز
526
480
484
جس چیز کو محبوب کے ساتھ تعلق ہوتا ہے وہ بھی محبوب ہوجاتی ہے مع ایک مثال کے
527
480
485
دعا کے اول و آخر درد شریف پڑھنے کا راز
528
480
486
نماز کے لئے جماعت کے مشرع ہونے کا راز اور اس کے متعلق ایک شبہ اور اس کا جواب
528
480
487
رجوع بجانب سرخی (جس چیز کو محبوب کے ساتھ تعلق ہوتا ہے وہ بھی محبوب ہوجاتی ہے الخ )
529
480
488
رجوع بجانب (طریق سلوک عوام اور خواص دونوں کے لئے ہے اور اس کا بیان کہ مسلمان دنیا دار نہیں ہوسکتا )
529
480
489
یایھا المذمل کی تفسیر اور اس کا بیان کہ کامل باوجود کمال کے لواز بشریت سے نہیں نکلتا اور اس کا راز
530
480
490
غلبہ حال کا کمال نہ ہونا اور ایک مغلوب الحال کی حکایت اور اس کا ناقص ہونا مع دلیل اور مثال
531
480
491
بعض حالات کمال سمجھے جاتے ہیں حالانکہ ان میں نقصان پوشیدہ ہوتا ہے
532
480
492
ذاکر کو ثمرات کا طالب نہ ہونا چاہیے
533
480
493
میلان طبیعت کا معاصی کی طرف کمال کے منافی نہیں بشرطیکہ اس کے مقتضی پر عمل نہ ہو اور کاملین اور غیر کا ملین کا فرق
534
480
494
معاصی کی طرف میلان کے منافی کمال نہ ہونے اور قرب عہد نبوت کی برکت پر حکایت
535
480
495
بعض طالبین کا یہ کوشش کرنا کہ ہم میں برے کام کی رغبت ہی پیدا نہ ہو بالکل غلط ہے اور اس کا علاج
537
480
496
دستور العمل برائے سالک متضمن باصلاح اغلاط کہ سالک رااکثر ابتلاء بداں واقع میشود وتفسیر بعض آیات سورۃ مزمل
538
480
497
صحابہ کے زمانے میں تلاوت اور تکثیر نوافل بھی حصول نسبت کے لئے کافی تھے بعد میں ذکر کے اندر قیودات خاصہ تغیر زمانہ کی وجہ سے علاجا ایجاد کی گئیں
541
480
498
رجوع بجانب سرخٰ ( دستور العمل برائے سالک الخ )
542
480
499
حضور قلب کا نہایت آسان طریقہ
544
255
500
رجوع بجانب سرخی ( دستور العمل برائے سالک
544
499
501
خلق کی طرف مشغولی منافی کمال کے نہیں اور اس کا بیان کہ صاحب کمال کی بھی ہر وقت یکساں حالت نہیں رہتی اور اسکی حکمتیں
544
499
502
کامل بعد تکمیل بھی ذکر سے غفلت نہ چاہیئے
545
499
503
سالک بلا اجازت شیخ خود اپنے کو قابل ارشاد نہ سمجھے اور نہ ذکر وشغل اس نیت سے کرے
546
499
504
رجوع بجانب سرخی ( خلق کی طرف مشغولی منافی کمال کے نہیں الخ )
546
499
505
تربیت اور ارشاد کے وقت بھی خدا تعالٰی سے غفلت نہ ہونی چاہیئے
547
499
506
مبتدی کو ذکر اور تلاوت کے وقت کیا تصور رکھنا چاہیئے
547
499
508
رجوع بجانب سرخی ( دستور العمل برائے سالک الخ ) اور غیر اللہ سے قطع تعلق کرنے کے معنی اور قبض کے فوائد
547
499
509
اہل تصوف کے لباس خاص اختیار کرنے کی وجہ
549
499
510
معاصی خواہ کبائر ہوں یا صغائر سب ہی سے پرہیزکرنا چاہیئے کیونکہ اصل حقیقت کے اعتباع سے ہر گناہ کبیرہ ہی ہے مع دلیل اور مثال
550
499
511
توبہ کے بھروسہ پر گناہ کرنا سخت غلطی ہے مع ایک مثال کے
551
499
512
توبہ کے متعلق ایک شبہ اور اس کا جواب
552
499
513
توبہ میں تاخیر نہ کرنا چاہیئے اور فرصت کو غنیمت سمجھنا چاہیئے اور اس کا بیان کہ جس کو صحت اور ضروری سامان خرچ حاصل ہے اس کو گویا یا دنیا کی تمام نعمتیں حاصل ہوگئیں
553
499
514
خدا تعالٰی کی رحمت اور مغفرت کے علم کا مقتضا یہ ہے کہ اس سے متاثر ہوکر زیادہ اطاعت کی جائے نہ یہ کہ اور گستاخی اور نافرمانی کی جائے
554
499
515
گناہ کے اندر کوئی لذت نہیں اور اس کی توضیح مثال سے
555
499
516
حقیقی لذت طاعت کے اندر ہے دنیا کے تنعمات تو در حقیقت جان کے لئے عذاب ہیں
555
499
517
بیماری وغیرہ کے ظاہری اسباب گو کچھ امور طبعیہ بھی ہوں مگر اصلی اسباب اس کے گناہ ہیں اور اس کا بیان کہ جو خدا تعالٰی کی اطاعت کرتا ہے اس کی سب اطاعت کرتے ہیں
556
499
518
ختم شد
558
499