الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
(۱۴) متنبی نے سیف الدولہ کے بارے میں کہا جب وہ پھوڑے کی بیماری میں اس کی عیادت کے لئے گیا ؎ آپ کو دنیا کسی بیماری میں کیسے مبتلا کرسکتی ہے؟ جبکہ آپ تو دنیا کی تمام بیماریوں کے ڈاکٹر ہیں۔ کسی بیماری کی شکایت آپ پر کیسے پیش آسکتی ہے جبکہ آپ تو وہ ہیں کہ پیش آنے والے حوادث کی آپ سے فریاد رسی کی جاتی ہے۔ (۱۵) ابو العلاء معری کا شعر ہے ؎ کیا تمہارا یہ خیال ہے کہ تم بلندیاں حاصل کرلوگے جبکہ آپ کا پوشیدہ معاملہ نہایت برا اور عیب ناک ہے۔ ***