مواہب ربانیہ |
ہم نوٹ : |
|
وبریانی تقسیم کرتا ہے اور خود محروم رہتا ہے ۔ احقر اس سے اللہ کی پناہ چاہتا ہے اور قارئینِ کرام سے اس دعا پر رمضان المبارک کے اس مبارک مہینے میں آمین کا خواست گار ہے۔ حضرتِ والا کے ملفوظات کا یہ مجموعہ جس کا نام ’’افضالِ ربّانی‘‘ تجویز کیا گیا جس میں جنوبی افریقہ وماریشس کے بعض ملفوظات ہیں اور چند ملفوظات کراچی کے بھی آخر میں شامل ہیں آج مؤرخہ ۱۲؍رمضان المبارک ۱۴۱۸ھ ۲ بجے شب مطابق ۱۱؍ جنوری ۱۹۹۸ ء بروز یک شنبہ بفضلہٖ تعالیٰ تکمیل کو پہنچا ۔ رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ احقر سید عشرت جمیل میر عفا اللہ تعالیٰ عنہ یکے از خدام عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم خانقاہ امدادیہ اشرفیہ،گلشن اقبال ۲،کراچی