مواہب ربانیہ |
ہم نوٹ : |
|
نَحْمَدُہٗ وَ نُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِعرضِ مرتّب مرشدی ومولائی عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کے ملفوظات جو سفرِ حرمین شریفین رمضان المبارک ۱۴۱۷ھ کے دوران جمع کیے گئے ’’فیوضِ ربّانی‘‘کے نام سے شایع کیے جارہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شرفِ قبول عطا فرمائیں اور قیامت تک کے لیے صدقۂ جاریہ بنائیں۔ احقر سید عشرت جمیل میر عفا اللہ تعالیٰ عنہ یکے از خدام عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم خانقاہ امدادیہ اشرفیہ گلشن اقبال ۲ کراچی ۱۹؍محرم الحرام ۱۴۱۸ھ مطابق ۲۷؍مئی ۱۹۹۷ء نقش قدم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیں جنت کے راستے اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے