مواہب ربانیہ |
ہم نوٹ : |
|
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم اَطَالَ اللہُ حَیَاتَہٗ وَبَقَاءَہٗ وَاَدَامَ اللہُ فُیُوْضَہٗ وَ اَنْوَارَہٗ، اٰمِیْنَ آج مؤرخہ ۲۹؍صفر المظفر ۱۴۱۹ھ مطابق ۲۵؍ جون ۱۹۹9ء بروزِ چہار شنبہ عطائے ربانی کا یہ مجموعہ طباعت کے لیے دیا جارہا ہے،اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اوراُمتِ مسلمہ کو اس سے قیامت تک مستفید فرمائیں،اور حضرتِ اقدس دامت برکاتہم اور جملہ معاونین کے لیے صدقۂجاریہ بنائیں۔ احقر سید عشرت جمیل ملقب بہ میر عفا اللہ تعالیٰ عنہ یکے از خدام عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم خانقاہِ امدادیہ اشرفیہ گلشن اقبال ۲ کراچی نفس کے بندے چین اک پل کو بھی دلوں میں نہیں کردنوں میں عذاب کے پھندے دفن کر کے جنازہ عزت کا خوار پھرتے ہیں نفس کے بندے