مواہب ربانیہ |
ہم نوٹ : |
|
بہ فیض صحبت ابراریہ درد محبت ہے محبت تیرا صدقہ ہے ثمر ہیں تیرے نازوں کے بہ امید نصیحت دوستوں اسکی اشباعت ہے جو میں یہ نشر کرتا ہوں خزانے تیرے رازوں کے انتساب شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ارشاد کے مطابق حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی جملہ تصانیف و تالیفات محی السنۃ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی صحبتوں کے فیوض و برکات کا مجموعہ ہیں