مواہب ربانیہ |
ہم نوٹ : |
|
غرض یہ مجموعہ قرآن وحدیث ، شریعت وطریقت ، تصوف واحسان وسلوک کے عجیب وغریب وہبی علوم اور الہامی مضامین کا خزانہ ہے جس کا لطف پڑھ کر عمل کرنے سے ہی تعلق رکھتا ہے۔ اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنَا لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی وَرَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ جامع ومرتّب احقر سید عشرت جمیل ملقب بہ میر عفا اللہ عنہ کے از خدام عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اخترصاحب دامت برکاتہم خانقاہ امدادیہ اشرفیہ گلشن اقبال کراچی ۲۱؍ذو الحجہ ۱۴۱۸ھ مطابق ۱۹؍اپریل ۱۹۹۸ء بروز یک شنبہ إ إ إ إ