احتساب قادیانیت جلد نمبر 57 |
|
ایسے بال اور رنگت والے دنیا میں ہیں بہت منہ کالے کس کام آئیں بال اور رنگت اوپر سے جب برسے لعنت لعنت بھی منہ مانگی پائی جس سے ہے آگے ساری خدائی جھوٹی پیشین گوئیاں کرکے ہے دجال بچا مر مر کے رسّا گلے میں اور منہ کالا ٹوکرا سر پر لعنت والا جینے کے ہیں کوئی یہ سامان پر بے شرمی تیرے قربان جس کے سہارے پر ہیں جیتے اچھا کھاتے اچھا پیتے لعنت اس کھانے پینے پر اس بے شرمی کے جینے پر کرتا ہے کیا دجال شرارت دی عیسیٰ نے میری بشارت نام محمد کا ہے جلالی میرا ہے احمد نام جمالی وہ تھا لڑائیاں مارا کرتا میں ہوں رفق ومدارا کرتا ذکر جمالی اور جلالی ہے یہ ایک نئی دجالی اب جو بنا ہے آپ محمد کرتا ہے پہلی بشارت کو رد اپنی کشتی آپ ڈبو دی شیطانی تزویر ہے بودی نام تھا پہلے غلام احمد پھر لے لیا مقام احمد بن کے مثیل عیسیٰ مرسل اب کمبخت ہے ان سے بھی افضل ان کے تو حصے میں ناکامی اور یہ مثیل ہے مرسل نامی جو الہام رسولوں کے تھے یہ سمجھا وہ آپ نہ سمجھے اس کا تو کن کن ہے خدا کا شرک ہے لیک اعجاز مسیحا عیسیٰ بھی تو آنے نہ پائے ان سے افضل مرسل آئے ان سے ٹوٹی ختم نبوت یہ پیدا ہوا کچھ نہیں دقت! احمق پھنس گئے اس کی بڑ میں ماری کلہاڑی اپنی جڑ میں دین نبی سے کیا تبّرا خوب دیا دجال نے بھرّا دیکھو کیسی قسمت پھوٹی ان پر غضب کی بجلی ٹوٹی ظالم بنا خدا کا بیٹا عیسیٰ کو بھی ساتھ لپیٹا