احتساب قادیانیت جلد نمبر 57 |
|
۴… التنبیہ ’’یایہا الناس اتقوا من اہل القادیان۰ فانہم من حبل الشیطان۰ العراۃ من لباس الایمان۰ لاہم من اہل القرآن۰ وہم یاولون ایات الفرقان کلّا سیعرفون ثمّ کلّاسیعرفون۰ الم تنبئکم ایہا المسلمون بفتان۰ ولم تسمعون من علماء القرآن۰ الذی یخسرونکم من الحدیث والتبیان۰ اعلموا انہم فی الدنیا ملا عنہ وفی الاخرۃ فی خسران۰ وہم فی الشمائل کالحیوان واجتنبوا منہم فی کل الان ولا تصلوا علیہم الجنازۃ ونبذوہافی البادیان۰ فیا ایہا الناس اتقوا ربکم واخشوا یوما لا یجزی والد عن ولدہ ولا مولود عن والدہ شیأ ان وعداﷲ حق فلا تغرنکم الحیاۃ الدنیا ولا یغرنکم باﷲ الغرور‘‘ کبیر احمد ازسراوہ! M تعارف مضامین … ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ ۲۴؍جولائی۱۹۰۲ء کے شمارہ نمبر۲۸ کے مضامین ۱… بقیہ قادیانی کاانوکھا علم کلام ا۔د۔از مقام گ! ۲… قادیان میں طاعون گلزار ہند لاہور! ۳… الہویٰ والضلال لمن یشقیٰ یا بخیال مرزاقادیانی الہدیٰ والتبصرۃ لمن یریٰ راقم: م۔ح! ۴… دجال ۵… غرّے ڈبے ٹوٹ گئے مولانا شوکت اﷲ! اسی ترتیب سے پیش خدمت ہیں۔ ۱… بقیہ قادیانی کا انوکھا علم کلام کیا متوکل لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں آپ کو قسم ہے تو گل شاہ کے سونٹے کی سچ بتانا۔ پھر مرزاقادیانی کا خدا کچھ ایسی گھاس کھا گیا ہے کہ کبھی تو مرزاقادیانی کو لے پالک بناتا ہے۔ کبھی جری اﷲ نام رکھتا ہے۔ کبھی احمد اور اب تو گل شاہ کا چیلا یا اس کے مزار کا مجاور بنا دیا۔ گویا جواب