احتساب قادیانیت جلد نمبر 57 |
|
یہ معجزات رسل عیب مسمریزم تھی بدیں سبب توز ایمان ودین معرائی نہ شد حقیقت دجال و دابہ معلوم بہ مصطفی کہ زخوانش توزلہ بربائی بناشد آنچہ نجوانش تواز کجا بخوری مگر بہ مزیلۂ کفر لب بینذائی شدی مثیل مسیحیکہ دیر محبس اوست تو نیز پابہ سلاسل بہ قادیان شائی زحلیۂ تو کند دور نقص دجالی مجاور تو بیک چشمی و بے کپائی زتوبہ کردن از الہام وپیشگوئی ہا بہ پیش حاکم گورداسپور نہ شرمائی دجاجلہ ہمہ رفتندو آخری باقیست تو پیش خیمہ آئی بزور و رعنائی ایا کہ بھر نجاتت ہمیں قدر کانی ست کہ ایں مسیح وغل بخشدت پذیرائی بدیں حیات پذی رفتنش چہ سودوہد چو وقت قطع سببہا بود تبرائی جواب بشنوی ازوے فلا تلو مونی بیاس و غصہ بیغتی بقعر تنہائی کہ ہائی ہائی فلاں را نمے گرفتم یار فغان ونالہ کنی ہر دو دست خود خائی پناہ تست خدا یاز فتنۂ دجال بہ ضعف بندۂ عاجز خبیر دانائی تراپرستم و بس آن موحدم گردان بہ حق وصف رحیمی وشان یکتائی محمد عربی ہادیم براہ تو بس کہ در متابعت دی کنم جبین سائی پئے صلوٰۃ وسلام آنچنا نہ کہ فرمودی بروح پاک وے از ما قبول فرمائی شہزادہ صاحب اگر اس کا جواب صحیح دیں یا کوئی اور ان کا بھائی یا خود ان کا مسیح تو مبلغ پانچ روپے انعام پائیں مگر بد کلامی اور کذب سے بچیں۔ ۲۰۰ لدھیانہ۔ ایڈیٹر… سبحان اﷲ کتنا مضبوط اور مربوط اور ٹھوس اور مدلل اور مسکت ومفحم کلام ہے۔ مرزا اور مرزائیوں کا کیا منہ ہے کہ ایسا ایک مصرعہ بھی موزوں کرسکیں۔ اگر کوئی صحیح جواب دے سکے تو درہم بھی دیں گے۔ کیوں بھئی مرزائیو اب کیا دیر ہے۔ دو دو اور چپڑی چلو، دوڑو، لپکو۔ مگر اپاہج اور بم ٹھس کیا خاک لپکیں اور دوڑیں گے۔ ۳ … وہی حیات وممات مسیح مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! ہم عصر کرزن گزٹ کا نامہ نگار صلاح دیتا ہے کہ سنی علماء مرزائی علماء سے حیات وممات مسیحؑ پر بحث کریں۔ ہماری رائے میں یہ بحث فضول ہے ہم بارہا قرآن وحدیث سے مسکت مضامین اس مسئلے پر لکھ چکے ہیں مگر مرزائی لوگ جنہوں نے ایک نیا نبی گھڑ لیا ہے۔ وہ قرآن