احتساب قادیانیت جلد نمبر 57 |
|
تردید… ان سب کا جواب اوپر ہوچکا ہے۔ یہاں صرف اس امر پر آپ خیال کریں کہ مصنف کو آپ سخت دل بناتے ہیں۔ لیکن آپ کے امام وپیرومرشد نے کس فہم وفراست سے بے شر انسان، نیک بخت، متقی، پرہیزگار اور شرف مکالمات الٰہیہ سے مشرف کہہ کرہمیشہ سے ان پر نیک گمان رکھنا بیان کر کے دعا مانگی ہے کہ اﷲتعالیٰ اس کے ساتھ ہو اور ۱۸،۱۹ برس کی ملاقات وتجربہ کے بعد کس نور وبصیرۃ پر منشی الٰہی بخش کی نسبت یہ اپنی رائے لکھ کر شائع کی تھی۔ اگر ناواقفی یا بے سمجھی سے انہوں نے عصائے موسیٰ میں کچھ لکھ دیا ہے تو آپ بایں دعویٰ علم وفضل اس کو سمجھا دیں اور وہ نقص ظاہر کریں تاکہ لوگوں پر آپ کی صدق بیان ظاہر ہو اور جو افتراء وبہتان انہوں نے کیا ہے آپ کو اگر توفیق وحوصلہ ہے تو ثابت کریں۔ کم سے کم ایک امر ہی غلط وخلاف واقعہ ثابت کریں۔ تاکہ حق ظاہرہو۔ زبانی غپ غپوڑے اور واویلا سے کچھ حاصل نہیں۔ ذاتی اعتراضوں کا جواب پہلے بخوبی بیان ہوچکا ہے۔ راقم: وہی محقق! ۲… نظم بجواب شعر مندرجہ لوح اخبار الحکم طبع زاد مولوی محمد حسین صاحب گجراتی شاگرد مجدد الوقت شوکت اﷲ القہار عم فیضہ بیا اے میرزا تا میرزائی راعیان بینی براہ راستی زود آ کہ ازدوزخ امان بینی امام حق نہ ہر گز توئی مردود حق واﷲ پئے تردید خود آیات حق نازل عیان بینی ازان مہر درخشندہ منم در روشنی دائم مرادر بارگاہش خسرو وصاحب قرآن بینی تودرا ضلال وگمراہی تو مردود خدا ہستی تودر افساد وبد خواہی کجا دارالامان بینی نہ تو در مکنون بل خذف پارہ عیان ہستی بدفع خود کمر بستہ زمین و آسمان بینی نہ تو ابن مریم بل سراپا ابن غول استی چودر آئینہ بینی روئے خود دوزخ عیان بینی مسیح ابن مریم از سما برما فرود آید بہ ملک شام در اقصیٰ بوقت صبح آن بینی نمے بینم بہ تصدیقت نشان زآیات قرآنی پرغم دوستان خودرا بجمع دشمنان بینی الا اے میرزا خیلے حذرا زقہر یزدان کن زبردستے قوی دستے خداوند جہان بینی خداوندا بکن معدوم کسید کادیانی را کہ شیطان نہائے انسی رابذیل گمرہان بینی خداوند توئی حافظ توئی ناصر بدین حق کہ آن دجال ملعون رافرا پشت خران بینی نہ احمد توئی از خاکرو بان اے غلام احمد چو گوئی خویش را عیسیٰ ندامت ہر زمان بینی ہمیگویم مسیح ومہدی دوران نہ ہرگز دروغ از چہرہ است روشن عیاں برر ونشان بینی جبین وبینیت دارد نشان از کبر وخود بینی کجا شیطان فرشتہ کو تفاوت درمیان بینی