احتساب قادیانیت جلد نمبر 57 |
|
السنہ مشرقیہ نہیں بتا سکتا۔ ہاں یہ کہہ سکتا ہے کہ مذکورہ بالا تمام غرے ڈبے جلد خاک میں ملنے والے ہیں کیونکہ عادت الٰہیہ اسی طرح جاری ہے خداکی لاٹھی میں آواز نہیں ہوتی۔ (ایڈیٹر) ۲ … خصوصاً بمطالعہ شہزادہ عبدالمجید مرزائی مسیحی لودھیانوی بگزرد ۲۰۰۔لدھیانوی! جن اشعار کے اول نشان لکھا ہے وہ خود شہزادہ صاحب کے اشعار ہیں جو آپ نے مسیحیوں کے حق میں ارشاد فرمائے تھے۔ الا مفسر قرآن مشوبہ خود رائی حدیث مصطفوی خوان بہ چشم دانائی بیان حق زیبان رسول اگر فہمی یہ ثم ان علینا بیانہ آئی حدیث مصطفوی چیست وحی پاک خدا تودر اطاعت آن جدوجہد بنمائی عطاء شد ست چو قرآن پاک با قرآن بہ مصطفی زکرامات وفضل مولائی جو اس میں ہو متکبر تو پوچھ قرآن لیں نماز وروزہ کی تفصیل ہے کہاں آئی کہاں ہے قص شوارب ہے ذکر ختنہ کہاں ممانعت ہے بہ تغییر خلق ایمانی کہاں ہے لفظ محدث کہاں ہے حرمت خر گدھا نہ کھا کہ گدھا کھانے میں ہے رسوائی حدیث ہی نے کہا ہوتے تھے محدث بھی حدیث ہی نے خبائث کی شرح فرمائی اسی طریق سے تفصیل کل ہے قرآن میں نبی کو وحی خفی نے وہ سب ہے سمجھائی حدیث گفت بہ شان وشکوہ وجاہ وجلال مسیح بشکند آخر صلیب ترسائی ابوہریرہ بہ الا لیومنن بہ زبان کشودہ بہ تفسیران بگویائی بہ ابن ماجہ روایت شدہ کہ گفت مسیحؑ دوبارہ آمد نم ہست عہد ایفائی خدائے قبل قیامت مراکند نازل برائے کشتن دجال قوم موسائی نمردہ عیسیٰ وباز آید آمدہ بہ حدیث بہ گفتۂ حسن بصرہ دیدہ یکشائی رسول گفت کہ من خاتم النبیینم کہ نیست ہیچ بس از من رسول بالائی زسی دجاجلہ آگاہ کرد امت را پے رسول شدن ہر یکے تمنائی بہ قادیان شدہ زان جملہ یک ستمکارہ نبی ومرسل یزدان زقوم مرزائی چو دور سیز د ہم در زمانہ کرد ظہور کشید فتنہ دجال سربہ بالائی ہیں اس کے نام کے اعداد تیرہ سو پورے یہ صفت اسنے ازالہ ص۱۸۹ میں خود ہی دکھلائی ہوا غلام جو موصوف قادیانی کا وہ مبتدا ہوا دجال ہے خبر پائی