احتساب قادیانیت جلد نمبر 57 |
|
قلبہ (الآیہ)‘‘ ہم نے اس واسطے اس کا چھاپنامناسب سمجھا ہے۔ ’’نصیحۃ اﷲ ولرسولہ والائمۃ المسلمین وعامتہم‘‘ پس آپ دھمکی نہ سمجھیں۔ ’’یحسبون کل صیحۃ علیہم ہم العدو فاحذرہم قاتلہم اﷲ انی یؤفکون‘‘ اور دیکھا جائے گا کہ ہم اضحوکۃ الصبیان ہیں یا آپ ’’ان تضحکوا منا فانا لضحک منکم کما الضحکون‘‘ ؎ اﷲ اکبر ہتکت استارکم حتیٰ غذوتم ضحکۃ الصبیان تااﷲ قد لاح الصباح لمن لہ عینان نحوا الفجر ناظر تان واخوالعمایۃ فی عمائیۃ یقول النیل بعد یستوی الرجلان قولہ… نور الدین از دارالامن والایمان قادیان۔ اقول… اگر نور الدین میں ایک ذرہ بھر نور دین وانصاف کا ہوتا تو پہلے ہمارے خدشہ کا جواب دیتا کہ مرزا قادیان کو یزیدیوں کا قصبہ کہتا ہے اور علماء اسلام اس کو دارالکفروالزندقہ والطغیان فرماتے ہیں اور تم سب سے مخالف دارالامن والایمان کہتے ہو تم سب کے مخالف بنے ؎ نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم فلاحول ولاقوۃ الا باﷲ یہ کیسا ظلم ہے کہ بے دلیل مہربان ایسے انجس اخبث مکان کو جو مجمع مفسدین مرتد ضالین ومغضوب علیہم کا ہو جیسے رأس الکذابین مرزا وعبدالکریم۔ سیالکوٹی وامروہی ونور دین جو ایمانی وروحانی قطاع الطریق ہیں۔ ایسے ناپاک کفرخانہ کو بیت اﷲ شریف کا خاص لقب دیا جائے۔ یہ ایمان سے بہت بعید ہے۔ مکہ شریف کے مبارک ودارالامن والایمان ہونے پر تو اﷲ عزوجل نے قرآن شریف میں گواہی دی ہے اور بانی اس کا ابراہیم خلیل الرحمن واسمٰعیل ذبیح اﷲ علیہما السلام ہیں اور ابراہیمؑ کی دعا۔ اور مقام ابراہیم وحجر اسود ارکان وصفا ومروہ وزمزم ومزدلفہ ومشعر الحرام وعرفات وغیرہ۔ شعائر اﷲ واعلام اسلام ومتبرکات ہیں۔ اور مولد خاتم النّبیین کا ہونا اور محجوج عالم ہونا اور جن جبابرہ نے اس کا قصد کیا مثل ابرہہ کے ان کو آسمانی عذاب سے ہلاک کرنا اور انبیاء سابقین کے بشارات وغیرہ دلائل ہیں۔ اب آپ ذرا براہ مہربانی بتا دیں کہ اس پلید بقعہ کے دارالامن