احتساب قادیانیت جلد نمبر 57 |
|
اور واہیات ہے۔ یوذاسف کی تو نبوت بھی ثابت نہیں۔ محمد یوسف، غلام رسول ہمدانی، سید علی شاہ ہمدانی، خلیل بابا صاحب، بابا عبدالکبیر ہمدانی، سید احمد شاہ ہمدانی، سید محی الدین، علی بابا موذن، یٰ ا خ م د، عبدالمجید، احمد فراش درگاہ، نور الدین نعت خانصاحب، یوسف ہمدانی سجادہ نشین خانقاہ معلی، مولوی حسن صاحب تقی خانیاری، سید محی الدین صاحب قادری، غلام علی ہمدانی۔ مواہیر خادمان مسجد جامع ہم شہادت دیتے ہیں کہ کشمیر میں حضرت عیسیٰ ؑ کی قبر نہیں۔ احمد بابا خادم مسجد جامع، عبداﷲ بابا خادم مسجد جامع، سید حسن خادم مسجد جامع، عبدالصمد خادم مسجد جامع، غلام رسول خادم مسجد جامع، سید سکندر خادم مسجد جامع، عبداﷲ بابا خادم مسجد جامع، سلام الدین امام مسجد جامع، خادمان بقعہ جامع کلاں۔ مواہیر خادمان آستان حضرت مخدومؒ کشمیر میں حضرت عیسیٰ ؑ کی قبر نہیں بعض جاہلوں (مرزائیوں) میں غلط مشہور ہے۔ غلام الدین مخدومی، اسد اﷲ مخدومی، نور الدین مخدومی، احمد بابا مخدومی، نور الدین مخدومی، احسن اﷲ مخدومی، محمد شاہ مخدومی، محمد بابا مخدومی، حفیظ اﷲ مخدومی، میرک شاہ مخدومی، صدیق اﷲ مخدومی۔ مواہیر حضرت خاندان سہروردیہ نقشبندیہ حضرت عیسیٰ کی قبر کشمیر میں نہیں اور جو مرزا قادیانی کہتا ہے اس کا کوئی اعتبار نہیں کیونکہ اس کا قول احتلام شیطانی ہے اور واہیات ہیں جس کی طرف کوئی مسلمان دھیان نہیں لگا سکتا۔ احقر نظام الدین عفی عنہ، محمد بن محمود رفیقی، غلام حسین رفیقی، غلام حمزہ رفیقی، عبدالسلام رفیقی، سیف الدین رفیقی، عبداﷲ رفیقی، نور الدین رفیقی عفی عنہ، شریف الدین رفیقی، غلام نبی رفیقی، محمد قاسم رفیقی، انور رفیقی عفی عنہ، عبدالصمد رفیقی عفی عنہ، محمد مقبول بن نصیر الدین رفیقی عفی عنہ، محمد یوسف رفیقی اسلام آبادی، سعد الدین رفیقی عفی عنہ، محمد مقبول رفیقی عفی عنہ، عبدالرحمن رفیقی عفی عنہ، نور الدین محمد بن محی الدین رفیقی، محمد یوسف رفیقی عفی عنہ اسلام آبادی۔ مواہیر خاندان قدیمی کشمیر میں حضرت عیسیٰ ؑ کی قبر نہیں اور جو بعض جاہل (مرزائی) یوذآسف کی قبر کو حضرت عیسیٰ ؑ کی قبر قرار دیتے ہیں بالکل غلط اور واہیات ہے یوذاسف کی تو نبوت بھی ثابت نہیں۔