احتساب قادیانیت جلد نمبر 57 |
|
اقول… جیسا یہ زمانہ پرامن ہے آج تک نہیں ہوا۔ اس کو زمانہ فتنہ کا کہنا یا خانہ کعبہ کو مواضع فتن قرار دینا۔ سفید جھوٹ ہی نہیں۔ بلکہ ان بدنصیبوں کے مذہب باطلہ اور سلسلہ شیطانیہ کے ازلی بدبخت ہونے کی ایک بیّن دلیل ہے۔ صرف حج ہی کی طرف مرزاقادیانی کا قدم اٹھانا گناہ نہیں ہے۔ بلکہ تمام امور خیر وعبادات اس تمام فرقہ کے حق میں گناہ اور گناہ کے کام موجب ثواب ہیں۔ کیونکہ یہ مذہب ہی الٹا اور شیطانی ہے جو مذہب اسلام کا مخالف ہے۔ قال… ’’مسیح کا پہلا قدم اور اس کی بعثت کی اصلی غرض یہی ہے کہ وہ قتل دجال کرے اور صلیب کو توڑے اور خنزیروں کو قتل کرے۔‘‘ اقول… مسیح کی ایک ہی کہی۔ ذرا کسی گندہ نالہ میں پہلے اپنا منہ تو دھو آئیے۔ پھر دعویٰ پیغمبری کیجئے۔ بجز چند حمقاء لنگڑے گنجے کانے خود غرض دیوانے کے دنیا بھر کے عقلاء مرزاقادیانی کو کاذب دغاباز کافر وملحد یا پاگل جانتے ہیں۔ دعویٰ مسیحیت سے پہلے اپنا اسلام تو ثابت کر لیجئے۔ پھر اس سڑے منہ سے مسور کی دال کھانا۔ پھر پہلا کام جو اپنے واسطے تجویز کیا ہے۔ اس میں کیا خاک پتھر پڑے۔ آپ دجال پادریوں کو بتلاتے ہیں فرمائیے کتنے پادری قتل کئے۔ ساری عمر میں عبداﷲ آتھم کی موت کی پیشین گوئی کی وہ بھی جھوٹی نکلی۔ صلیب کے توڑنے کی بجائے منارۃ المسیح قادیان پر صلیبی نقشہ کھینچا گیا۔ جیسا کہ الحکم کے سرورق پر ظاہر ہے۔ خود اور عیسیٰ علیہ السلام کو خدا کا بیٹا قرار دے کر تثلیث پرستی کا ثبوت دیا۔ خنزیروں کے قتل کی جگہ جنگل قادیان میں خنزیروں کی پرورش کی جاتی ہے۔ خنزیروں کی مجلس میں بیٹھ کر ایک ایک خنزیر کی خاطر وتواضع کی جاتی ہے۔ اگر ایک خنزیر کو اپنے ہاتھ سے الاچی دی جاتی ہے تو دوسرے کو اپنا پیرومرشد سمجھ کراس کا ہر ایک حکم واجب الاطاعت اس طرح سمجھا جاتا ہے جس طرح ایک مریض اپنے حکیم کو سمجھتا ہے۔ باغات قادیان خنزیروں کاایک امنا ہے جس میں نر ومادہ مل کر بے حیائی سے مٹر گشت اور بکر کود کرتے ہیں اور سب مل کر نجاست پر منہ مارتے ہیں۔ اگر قتل دجال سے دلائل کے ساتھ پادریوں کا شکست دینا مراد ہے تو اور بھی زیادہ جھوٹ ہے۔ کیونکہ مولانا ابوالمنظور امام فن مناظرہ سلمہ ودیگر علماء نے ایسی تصانیف مثل ’’نوید جاوید‘‘ و’’دولت فاروقی‘‘ وغیرہ سے پادریوں کو لاجواب کردیا۔ مرزاقادیانی کو ان علماء کے کلام کے فہم کی بھی لیاقت نہیں ہے۔ اس نے تو علماء دین کی نسبت ہزاروں حصہ بھی پادریوں کے مقابلہ میں کچھ نہ کیا۔ کون سی ایسی نئی دلیل مرزاقادیانی نے پیش کی۔ جو علماء اسلام نے نہ لکھی ہو۔ صرف عیسیٰ علیہ السلام کی قبر سرینگر میں بیشک بنادی۔ مگر پادری اس کے جواب میں