کشکول معرفت |
س کتاب ک |
|
سنیں یہ بات میری گوشِ دل سے جو میں کہتا ہوں میں ان پر مر مٹا تب گلشنِ دل میں بہار آئی (حضرت مولانا پرتاب گڑھی دامت برکاتہم) ناظرین کرام سے درخواست ہے کہ احقر مؤلف محمد اختر عفا اللہ تعالیٰ عنہ کے لیے عافیتِ دارین اور حسنِ خاتمہ اور مغفرتِ بے حساب کی دعا فرما دیں۔ جَزَاکُمُ اللہُ تَعَالٰی اَحْسَنَ الْجَزَاءِ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ وَتُبْ عَلَیْنَا اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ العارض محمد اختر عفا اللہ تعالیٰ عنہ خانقاہِ امدادیہ اشرفیہ،گلشن اقبال نمبر ۲، کراچی