کشکول معرفت |
س کتاب ک |
|
۱)مِنْ جِہَۃِ الْاِسْرَافِ ۲)مِنْ جِہَۃِ التَّشَبُّہِ بِالنِّسَاءِ ۳) مِنْ جِہَۃِ التَّلَوُّثِ بِالنَّجَاسَۃِ ۴)مِنْ جِہَۃِ التَّشَبُّہِ بِوَضْعِ الْمُتَکَبِّرِیْنَ۔ ۱) اسراف ۲) عورتوں سے مشابہت ۳) تلوثِ نجاست ۴) مشابہتِ متکبرین۔ فیصلہ حافظ ابنِ حجر عسقلانی وَأَمَّا الْاِسْبَالُ لِغَیْرِ الْخُیَلَاءِ فَظَاہِرُ الْأَحَادِیْثِ تَحْرِیْمُہٗ أَیْضًا۔ بدون تکبر کے بھی اگر ٹخنہ چھپائے تو بھی حرام ہے۔؎۱۳۔ بدون شملہ بھی عمامہ باندھنا مسنون ہے بدون شملہ عمامہ باندھنا بھی مسنون ہے اور شملہ کے ساتھ باندھنا بھی مسنون ہے۔ عِمامۃ (بکسر العین)؎۱۴۔ حُسنِ اخلاق جس عورت کے متعدد شوہر ہوں گے وہ قیامت کے دن اچھے اخلاق والے کا انتخاب کرے گی۔؎۱۵۔ حسین اَمرد کو دیکھنا حرام ہے اَمرد حسین کو دیکھنا ہر صورت میں حرام ہے، خواہ فتنہ سے امن اور اطمینان ہی کیوں نہ ہو۔ یَحْرُمُ النَّظَرُ إِلَی الْأَمْرَدِ الْحَسَنِ أَمِنَ الْفِتْنَۃَ أَمْ لَا ، ہٰذَا وَہُوَ الْمَذْہَبُ الْمُخْتَارُ؎ ------------------------------