کشکول معرفت |
س کتاب ک |
|
پیر افضل ہے یا باپ؟ سوال: پیر افضل ہے یا باپ افضل ہے؟ جواب:حقوقِ خدمت میں باپ افضل ہے اور اطاعتِ احکام میں پیر باشرع۔؎مصافحہ کا حکم مصافحہ بوقتِ رخصت مختلف فیہ ہے، دونوں طرف دلیل ہے۔اسی طرح ایک ہاتھ سے مصافحہ بھی جائز ہے اور اس میں توسع ہے۔ ؎تصوّرِ شیخ کا جواز اَللّٰہُمَّ اہْدِنِیْ وَسَدِّدْنِیْ وَاذْکُرْ بِالْہِدَایَۃِ ھِدَایَۃَ الطَّرِیْقِ وَاذْکُرْ بِالسَّدَادِ تَسْدِیْدَکَ السَّہْمَ إِنَّمَا أَمَرَہٗ بِذَالِکَ لِیَکُوْنَ أَجْمَعَ لِوَسَاوِسِ الْقَلْبِ فَإِنَّ الْفِکْرَ فِی الْمَحْسُوْسَاتِ أَجْرٰی مِنْہُ فِی الْمَعْقُوْلَاتِ، وَفِیْہِ إِشَارَۃٌ إِلٰی جَوَازِ تَصَوُّرِ الشَّیْخِ فَإِنَّ الشَّیْخَ لَیْسَ أَقَلَّ مَرْتَبَۃً عِنْدَ اللہِ مِنَ السَّہْمِ وَالطَّرِیْقِ؎نمازِ جنازہ کی امامت امامت نمازِ جنازہ کے لیے غیرعالم بزرگ کو ترجیح دی جاسکتی ہے بشرطِ اذنِ ولی إِنَّ صِفَۃَ الْعِلْمِ لَا تُوْجِبُ التَّقْدِیْمَ فِیْ صَلٰوۃِ الْجَنَازَۃِ لِعَدَمِ احْتِیَاجِہَا لَہٗ؎جگہ بدل بدل کر نماز پڑھنے کی وجہ نوافل اوّابین یا تہجد کی نوافل میں ہر دو رکعت بعد جگہ قدرے تبدیل کرنے کا ------------------------------