معرفت الہیہ |
س کتاب ک |
|
حضرت قدس سرہ العزیز کو اپنے جوارِ رحمت میں مقامِ اعلیٰ نصیب فرمائیں، آمین ثم آمین۔ جب ان اشعار کو احقر نے حضرت اقدس مولانا شاہ ابرار الحق صاحب دامت برکاتہم کی خدمت میں بذریعۂ ڈاک ارسالِ خدمت کیا، توحضرت والا نے حسبِ ذیل عنوان سے جواب ارقام فرمایا:نقل مطابق اصل (از مجلسِ دعوۃ الحق ہردوئی ہند) خطِ منظوم پہنچا۔ عجیب مضمون کا حامل ہے اور جذباتِ حقیقی کامشِعر ، جس نے دیکھا جھوم گیا۔ بَارَکَ اللہُ فِیْ أَحْوَالِکُمْ وَأَعْمَالِکُمْ وَ أَشْعَارِکُمْ وَأَنْوَارِکُمْ ابرار الحق غفرلہٗ ۲۴؍ربیع الثانی 13۸۳ ھ مجلسِ دعوۃالحق ہردوئی،یوپی، ہند