صحبت اہل اللہ کی اہمیت اور اس کے فوائد |
ہم نوٹ : |
|
صادق ہوں اور ہم استفادہ میں مخلص اور صادق ہوں پھر نفع میں کوئی چیز مانع نہیں ؎ ان ہی کو وہ ملتے ہیں جن کو طلب ہے وہی ڈھونڈتے ہیں جو ہیں پانے والے ان سے ملنے کی ہے یہی اک راہ ملنے والوں سے راہ پیدا کر مجھے سہل ہو گئیں منزلیں کہ ہوا کے رخ بھی بدل گئے ترا ہاتھ ہاتھ میں آلگا تو چراغ راہ کے جل گئے حضرت مرشدی شاہ عبدالغنی رحمۃ اﷲ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ حکیم اختر! شیخِ کامل متبعِ سنت و شریعت کے فیض سے اﷲ تعالیٰ کا راستہ نہ صرف یہ کہ آسان ہوجاتا ہے بلکہ لذیذ تر بھی ہوجاتا ہے۔ چناں چہ خواجہ صاحب رحمۃ اﷲ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم نے تھانہ بھون سے کیا پایا ؎ آمدہ بودم بتوبت در بعل از درِ فیضت مسلماں می روم آہن کو سوزِ دل سے کیا نرم آپ نے نا آشنائے درد کو بسمل بنا دیا نقشِ بتاں مٹایا دکھایا جمالِ حق آنکھوں کو آنکھیں دل کو مرے دل بنا دیا مجذوب در سے جاتا ہے دامن بھرے ہوئے صد شکر حق نے آپ کا سائل بنا دیاصحبتِ صالحین اور اس کے فوائد علامہ سید سلیمان ندوی رحمۃ اﷲ علیہ جو پہلے تصوف کی طرف التفات بھی نہ