صحبت اہل اللہ کی اہمیت اور اس کے فوائد |
ہم نوٹ : |
|
حضرت پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ کامقامِ علم 83 اہل اللہ کی فضیلت کی دلیلِ معقول 83 اہل اللہ وصول الی اللہ کے لیے دروازے ہیں 83 شیخ کا فیض یافتہ ہونے کی علامات 84 صادق اور متقی میں نسبت ِتساوی پر دلیلِ منصوص 84 مصاحبتِ اہل اللہ کی نعمت کاشکر 85 قرآنِ پاک کی رو سے حقیقی شکر 85 سچا مرشد عظیم الشان نعمت ہے 86 اہل اللہ سے مناسبت علامت ِسعادت 86 علمِ سماعی زیادہ مؤثر ہوتا ہے 86 دنیا پر غالب آنے کاطریقہ 87 حسن ِ فانی سے اہل اللہ کے استغنا کی وجہ 88 اولیاء کے قلوب کی لذتِ بے مثال 88 اللہ والوں کی صحبت سے کیا ملتا ہے؟ 89 اہل اللہ کی لذّتِ باطنی 89 تاثیرِ صحبت ِ اہل اللہ 90 صحبت ِ اہل اللہ کے اہتمام پر دوام ضروری ہے 90 شیخ کے انتقال کے بعد دوسرے شیخ سے تعلق ضروری ہے 91 اصلاح زندہ شیخ سے ہوتی ہے اور اس کی مثال 92 زندہ شیخ سے اصلاح کی مثنوی میں عجیب مثال 92 ضرورتِ شیخ پر مثنوی میں دوسری مثال 92 خانقاہوں سے اعمال کاقبول ملتا ہے 93 آیت کُوْنُوْامَعَ الصّٰدِقِیْنَ کے بعض عجیب لطائف 94 اللہ والوں کی صحبت تمام امراض کی دوا 94 صحبت ِ اہل اللہ کی نافعیّت کی دلیلِ منقول 94 صحبت ِ اہل اللہ کی تمثیل ایک جدید ایجاد سے 95