بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ و سلم |
|
ئے رحمن ورحیم کا پیغامِ رحمت قرآن ہے، نبیٔ رحمت اکا پیغامِ رحمت سنت اور اسوۂ حسنہ ہے، اسی کو مضبوطی سے تھامنا ہے اور اسی سے انسانیت کو وابستہ کرنا ہے، اور یہ بتانا ہے کہ: بشر کو راہِ صداقت دکھانے آئے تھے v وہ درسِ مہر و اخوت پڑھانے آئے تھے وہ دشمنوں کو گلے سے لگانے آئے تھے v وہ لے کے رحم و کرم کے خزانے آئے تھے تھیں جتنی خوبیاں اُس ذات پہ تمام ہوئیں بلندیاں سبھی میرے نبی کے نام ہوئیں اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِہِ وَ اَصْحَابِہِ اَجْمَعِیْنَ۔ qqq