بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ و سلم |
|
مختلف احکام شرعیہ کی مشروعیت اسی سال عورتوں کے تعلق سے متعدد اصلاحی احکام مثلاً پردہ، اور غیروں کے سامنے زینت کی نمائش کی حرمت وغیرہ اتارے گئے، زنا کی سزا بھی اسی سال نازل ہوئی، اور تیمم کی سہولت بھی اس امت کو امتیازی تحفہ کی شکل میں اسی سال ملی۔(سیرت النبی:۱/۲۷۴) mvm