بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ و سلم |
|
نبوت کا نواں سال محصوریت سے آزادی اس کے بعد نبوت کا نواں سال شروع ہوتا ہے۔یہ وہی سال ہے جس میں مسلمانوں کو شعب ابی طالب کے ظالمانہ محاصرے اور مقاطعے سے نجات ملی تھی، اس کا مفصل تذکرہ ہم پہلے کر چکے ہیں ۔ mvm