بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ و سلم |
|
ہر امت میں ایک امین ہوتا ہے، میری امت کے امین ’’ابوعبیدہ‘‘ ہیں ۔ (زاد المعاد:۳/۱۷۰، البدایۃ والنہایۃ:۵/۱۱۵،الخصائص: للسیوطی:۲/۶۹)وفد عبد القیس احادیث شریفہ میں وفد عبدالقیس کا ذکر بھی جگہ جگہ ملتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے انہیں اسلام کے بنیادی ارکان کی تعلیم دی اور انہیں حکم فرمایا کہ وہ اپنی قوم میں جاکر اس تعلیم کو عام کریں ۔(مشکوۃ المصابیح: الایمان) ان وفود نے حق کا پیغام جزیرۃ العرب کے ہرفرد تک بلکہ بیرونی خطوں تک پہنچادیا، اور دعوتی نقطہ نظر سے اس کے بہت دور رس اور دیرپا اثرات ظاہر ہوئے۔ mvm