بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ و سلم |
|
میرے ہاتھ اس طرح آئے گی کہ جس کو میں چاہوں گا، دوں گا،اس پر حضرت عثمان بن طلحہ نے عرض کیا: أَشْہَدُ أَنْ لَا إِلَہَ إِلَّا اللّٰہُ وَأَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہُ وَرَسُوْلُہْ۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم للہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں ۔(ملاحظہ ہو: زاد المعاد لابن القیم:۲/۲۹۱، اسد الغابۃ:۶/۲۱۳) mvm